تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شمس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شمس" کے متعقلہ نتائج
شَمْسَہ
بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے
شَمْسی
شمس سے منسوب، آفتاب سے متعلق، یاقوت کی ایک قسم، رخصت جو چھ ماہ بعد شاہی زمانے میں دی جاتی تھی نیز ششاہی کی تنخواہ
شَمْسی مَہِینَہ
شمسی سال کا مہینہ ، شمسی سال کے ۱۲ مہینے کئے گئے ہیں ، انگریزی سال میں اپریل جون ستمبر اور نومبر ۳۰ دن ، فروری ۲۸ دن (فروری لیپ کے سال کا ۲۹) اور باقی مہینے ۳۱ دن کے ہوتے ہیں
شَمْسی دِن
وقت کی ایک اکائی جس کا تعین آفتاب کے نصف النہاری عبور کے ذریعہ کیا جاتا ہے ، وہ دن جو ایک اصلی دوپہر سے لے کر دوسرے دن کی اصلی دوپہر تک محدود ہو.
شَمْسی روز
وقت کی ایک اکائی جس کا تعین آفتاب کے نصف النہاری عبور کے ذریعہ کیا جاتا ہے ، وہ دن جو ایک اصلی دوپہر سے لے کر دوسرے دن کی اصلی دوپہر تک محدود ہو.
شَمْسی سال
وہ عرصہ جس میں زمین اپنا چکر سورج کے گرد پورا کرتی ہے، یہ ۳۶۵ دن ۵ گھنٹے ۴۸ گھنٹے ۴۶ ثانیہ کا ہوتا ہے مگر عام طور پر ۳۶۵ دن کا شمار ہوتا ہے، آفتابی سال، سورج کے حساب کے مطابق سال
شَمْسی طَیف
سورج کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس میں مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نطر آتے ہیں ، مختلف رنگوں پر مشتمل وہ پٹی جو منشور سے گزرے والی سورج کی روشنی دیوار وغیرہ پر منعکس کرتی ہے
شَمْسی قَمَری
(لفظاً) سورج اور چاند کا ، مراد : وہ نقدی جو افسران سرکار شمسی اور قمری مہینے کا فرق نکال کر لیا کرتے تھے ، تین چار دن کی رخصت جو ملازمہ عورتوں کو شاہی محلوں میں ملا کرتی تھی ؛ دو تین چیزوں کو جو مختلف المقدار ہوں برابر کر دینا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔