تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صد" کے متعقلہ نتائج
صَدْیَہ
(نفسیات) صدیہ ان افراد کی نسبت فی صد ہوتا ہے جو کسی خاص محصلہ نمبروں سے نیچے ہوتے ہیں ، فی صد
صِدِّیقَہ
ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب
صَدْرِیَّہ
ایک فرقہ جو نزاریہ اسماعیلیہ کی ایک شاخ ہے اس فرقے کے لوگ خوجے کہلاتے ہیں . اس کے سربراہ خواجہ صدر الدین نویں صدی ہجری میں خراسان سے بہاولپور آئے تھے.
صَدَفِیَّہ
(حیوانیات) چپٹے گلپھڑے والے جانورں کی جنس ، ان کے جسم پر ایک خول ہوتا ہے جس کے دو منہ ہوتے ہیں سیپیا ں وغیرہ بھی اس جنس میں شامل ہیں
صَدَقَۂ فِطْر
عید رمضان کا صدقہ ، عید الفظر کا صدقہ جو فی آدمی دو سیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجب ہے.
صَد دَرْ صَد
ایک قسم کا نقش جو خاص طریقہ سے بھرا جاتا ہے ، وہ حاصل ضرب جو سو کے سو میں ضرب دینے سے نکلے.
صَدْقَۂ جاری
ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے ، جیسے مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.
صَدَف
ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔