تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صلا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صلا" کے متعقلہ نتائج
صِلایَہ کَرنا
(طب) کھرل یا سل بٹّے پر پیسنا ، (برادے یا پورڈ وغیرہ کو) ، پانی یا شربت وغیرہ میں حل کرنا.
صَلاحِیَّت لِکْھنا
سراؤں کے آتے جاتے مسافروں کا نام پتہ وغیرہ کا احوال لکھنا ، رپورٹ لکھنا ، درج رجسٹر کرنا.
صَلاح مَشْوَرَہ کرنا
باہم مشورہ کرنا ، تبادلہ خیال کرنا ، ایک دوسرے کی رائے لینا ، مل کر تدبیر کرنا.
صَلاح کے لِیے بُڈّھے لَڑْنے کے لِیے جَوان
مشورہ بڈھوں سے لینا چاہیے اور لڑنے کے لیے جوان آدمیوں کو ہمراہ لینا چاہیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔