تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِلا" کے متعقلہ نتائج

صِلا

انعام، بخشش، اجر

صِلایَہ

پتّھر، سل بٹّہ، کھرل

صِلات

(قواعد) وہ حروف ربط جو افعال کے ساتھ خاص مفہوم ادا کرنے کے لیے لائے جائیں .

صِلایَہ کَرنا

(طب) کھرل یا سل بٹّے پر پیسنا ، (برادے یا پورڈ وغیرہ کو) ، پانی یا شربت وغیرہ میں حل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صِلا کے معانیدیکھیے

صِلا

silaaसिला

وزن : 12

صِلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انعام، بخشش، اجر
  • اسَلحہ
  • اصلاح
  • بلانے کی آواز ( خاص کر دعوت یا کچھ دینے کے لیے )، دعوت عام ، وہ صدا جس کا مخاطب غیر معین ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of silaa

Noun, Masculine

  • present, gift, reward
  • proclamation, invitation, call, cry (of an auctioneer or salesman, etc)

सिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इनाम, बख़शिश, अज्र
  • इसलिहा
  • बुलाना, आमंत्रण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words