تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضامن" کے متعقلہ نتائج

ضامِن

(کس قول یا فعل کے پورا ہونے کی) ضانت دینے والا شخص

ضامِن ہونا

ذمّہ دار بننا، کفیل ہونا

ضامِن دار

وہ شخص جو ضمانت پیش کرے

ضامِن دینا

کسی کو اپنا کفیل یا ذمّہ دار بنا کر پیش کرنا

ضامِنی نامَہ

تحریری ضمانت ، کفالت نامہ .

ضامِن بَنانا

کسی کو اپنا ذمّہ دار یا کفیل مقرر کرنا

ضامِن ڈالْنا

ذمّہ دار یا کفیل بنانا.

ضامِنِ ثامِن

آٹھویں امام حضرت علی رضا کا لقب

ضامِن دَرْ ضامِن

ذمہ دار کا ذمہ دار، کفیل کا کفیل

ضامِن نَہ ہو جَیسے گِرَہ سے دِیجِیے

کسی کا ذمّہ دار بننے سے بہتر ہے کہ گرہ سے ادا کر دے، ضمانت دینے سے نقد دینا اچھا ہے

ضامِن نَہ ہووے باپ کا، یہ ضامِنی گَھر پاپ کا

ضامن ہونا یا ضمانت دینا بہت برا ہے، اس سے انکار کر دینا بہتر ہے

ضامِنی

ضمانت، ذمّہ داری، کفالت، حضرت موسیؑ کی ضامنی پر گائے بیچی اور بنی اسرائیل نے مول لی

ضامِن نَہ ہوجیے گِرَہ کا دِیجیے

ضمانت دینے سے نقد دینا اچھا

ضامِنی دینا

ضمانت دینا ، کفیل یا ذمّہ دار بننا

ضامِنی لینا

ضمانت لینا .

ضامِنی میں دینا

سپردگی میں دینا

ضامِنی مَنظُور کَرنا

کسی کی کفالت یا ذمّہ داری کو تسلیم کونا

ضامِنی قُبُول کَرْنا

کسی کی کفالت یا ذمّہ داری کو تسلیم کونا

ضامِنی پَر چھوڑنا

ضمانت یا ذمّہ داری پر رہا کرنا

فِعْلِ ضامِن

کسی کے نیک چال چلن کی ضمانت دینے والا

دُودھ ضامِن ہونا

(قبالت) دودھ پلانے کے زمانے میں عورت کو حمل نہ رہنا ، یہ مدّت عورت کے مزاج اور طبعی کیفیت کے لحاظ سے کم و بیش ہوتی ہے.

مال ضامِن

نقدی کی ضمانت دینے والا، روپیہ ادا کرنے کا ذمہ دار، وہ شخص جو کسی دوسرے شخص کا اس طرح ضامن ہو کہ اگر وہ شخص چلا جائے گا تو میں اس قدر مال سرکار میں حاضر کروں گا

حاضِر ضامِن

وہ شخص جو کسی کے حاضر رہنے کی ضمانت دے، کسی کو حاضر کرنے کی ذمہ داری لینے والا، جو دوسرے کو عدالت میں موجود کرنے کا ذمہ دار ہو

اِمامْ ضامِن

امام ضامن (رک) کے نام کا سکہ یا کوئی قیمتی چیز جو کپڑے میں لپیٹ کر مسافر یا بیمار کے بازو پر باندھتے ہیں اور جسے منزل پر پہنچنے یا صحت یاب ہونے کے بعد نذر و نیاز یا کسی خیرات وغیرہ میں صرف کردیتے ہیں

زَرِ ضامِن

money deposited as security

اِمامِ ضامِن

جعفری: 'بارہ اماموں میں سے آٹھویں امام کا لقب جن کا نام علی اور لقب رضا تھا (کہا جاتا ہے کہ آپ خلیفہ ہارون رشید کے عہد میں زائرین کربلا کے ضامن ہوجاتے تھے کہ وہ زیارت کرکے واپس آجائیں گے اور حکومت کی عائد کردہ پابندیوں کے خلاف کوئی عمل نہیں کریں گے، یہ بھی خیال ہے کہ آپ جس طرح خلق اللہ کی بخشش کے ضامن ہیں اسی طرح حیوانات کے بھی بعض اوقات صیادوں سے ضامن ہوگئے ہیں

گِرَہ کا دِیجِئے پَر ضامِن نَہ ہو جِئے

کسی کی ضمانت نہیں دینی چاہیے ، اس سے بہتر یہ ہے کہ اپنی جیب سے روپیہ دے دے ، ضمانت کی مذمت میں بولتے ہیں.

حَقِ مال ضامِن

سود ، بیاج

پَیسا اِمام ضامِن کا

وہ پسہ جو کسی کے سفر پر جاتے وقت عزیز رشتہ دار حضرت امام رضاؑ کی ضمانت میں دے کر بانْدھتے ہیں .

اِمامِ ضامِن کی ضامِنی

(جعفری) سفر کو روانگی کے وقت سدھارنے والے کی حفاظت کے لیےعموماًَ عورتوں کا روز مرہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone