تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عربی" کے متعقلہ نتائج

عَرَبی

عرب کا باشندہ، عرب، عرب قوم کا فرد

عَرَبِیُ النَّسْل

نسلاً عربی، خالص عربی جس کی اصل عربی ہو (جاندار کے لیے مستعمل)

عَرَبی دان

عربی زبان جاننے والا ، عربی سے واقفیت رکھنے والا.

عَرَبی دانی

عربی زبان کا جاننا ، عربی سے واقفیت.

عَرَبی باجا

د ف.

عَرَبِی گھوڑا

عرب کا گھوڑا

عَرَبِی خواں

عربی جاننے یا پڑھنے والا

عَرَبی نَژاد

نسلَا عربی، عربی النسل

عَرَبیُ الْاَصْل

جس کی اصل عربی ہو ، خالص عربی ، نسلاً عرب (عموماً لفظ یا حرف).

عَرَبِی خوانی

عربی پڑھنا

عَرَبِیَہ

عربی (رک) کی تانیث نیز عرب سے متعلق و منسوب ، عرب کا.

عَرَبی کی چَرْبی نِکالْنا

غلط سلط عربی بول کر عربی دانی کا رعب جمانا، غیر ضروری طور پر قابلیت بگھارنا

عَرَبِیَت آمیز

جس میں عربی زبان ملی ہوئی ہو جس عربی الفاظ استعمال کیے گئے (عموماً زبان ، تحریر وغیرہ).

عَرَبِیَت

عربی ہونا، عربی سے متلعق علمیت، عربی کی رنگ آمیزی

عَرَبِین

عمدہ قسم کا ایک گوند ، صمغ عربی.

عَرْبِیانا

معرّب کر لینا ، عربی بنانا ، کسی اور زبان کے لفظ کو عربی زبان میں ڈھال لینا.

عَرَبِیات

عربی زبان اور اس کے متعلقات کاعلم ، عربی زبان و ادب.

مُحَمَّدِ عَرَبی

مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

نَعل عَرَبی

عربی جوتی ، عربی ساخت کی جوتی ۔

تازی مار کھائے عربی آش پائے

لیاقت والوں کی تباہی اور نالائقوں کی اقبال مندی پر یہ مثل بولتے ہیں

کافِ عَرَبی

رک : کاف تازی.

صَمْغِ عَرَبی

ببول کا گوند

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone