تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاختہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"فاختہ" کے متعقلہ نتائج
فاخْتَہ
سرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ جس کی گردن میں کالی دھاری ہوتی ہے، پنڈک، قمری
فاخْتَہ اُڑانا
سوئے ہوئے بے تکلف دوست کے گال پر تومی ہوئی روئی رکھ کر یا پاؤں کی انگلیوں میں روئی اور کاغذ وغیرہ لگا کر جلانا جس سے وہ جاگ اٹھے، شرارت یا مذاق سے کسی کو ہلکی پھلکی سزا دینا، شرارت یا مذاق کے طور پر اچانک تھپڑ رسید کرنا
سُرْخ فاخْتَہ
یہ سات قسم کی ہوتی ہے ... (۱) فاختہ دیسی جس کو پنجابی میں گھوگی کہتے ہیں (۲) ٹوٹرو (۳) گرڑی سُرخ فاختہ (۴) فاختۂ کوکلاں دیسی (۵) ہریل (۶) قمری دیسی (۷) چترول چتکبری دیسی (۸) گنوئیں یا گھن٘وان
گَزْ دو فاخْتَہ
ایک تیر سے دو نشانے ، ایک تیر سے دو شکار ، ایک کام سے دو فائدے (ایک اقدام سے دو مقصد پورے ہونے کے موقع پر مستعمل).
یَک گَز دو فاخْتَہ
ایک پنتھ دو کاج ، ایک دائو یا وار میں دشمنوں کا کام تمام ، ایک تیر سے دو شکار ، ایک تدبیر سے دوکام ہونا.
دُکھ بھوگیں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں
used when someone gets the benefit for another's hard work
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔