تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیے" کے متعقلہ نتائج

لِیے

for, for the sake of, on account of, for the purpose of

لیے پونجی

متاع خانہ

لِیے پِھرْنا

تذکرہ کرنا، باربار ذکر کرنا، باربار کہنا

ہَمارا لیے

ہماری خاطر ؛ ہمارے واسطے ۔

کِس لیے

کیوں، کس سبب سے، کس غرض سے؟ ، کس وجہ سے؟ .

عُہْدے لیے ساتھ چَلنا

نوکروں کا ضروری اشیا ہاتھ میں لے کر ہمراہ چلنا

دَوا کے لیے مُیَسَّر نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ملنا ، نایاب ہونا .

ہمیشہ کے لیے

عمر بھر کے لیے، سدا کے لیے

میرے لِیے

میرے واسطے، میری خاطر

نَظَر گزَر کے لیے

نظر بد کا اثر دور کرنے کے لیے، صدقہ و خیرات کے لیے

اِس لِیے

hence, therefore, with this object, for this purpose

آج ہمارے لیے کل تمہارے لیے

زمانہ یکساں نہیں رہتا، جو حال ہمارا آج ہے کل تمہارا ہوگا

ہَماہِمی لِیے

ہماری خاطر ؛ ہمارے واسطے ۔

کَہْنے کے لِیے

رک : کہنے کو.

ہَمیشَہ کے لیے خاموش ہو جانا

مر جانا ۔

پَیدا ہُوا نا پَید کے لیے

جو پیدا ہوا اسے ضرور مرنا ہے

اِتْنے لِیے

رک ، اتنے کے لیے ۔

دَوا کے لِیے مَیَسَّر نَہِیں

is not available even in small quantity (said of something extremely rare)

قَدَم بوسی کے لیے حاضِر ہونا

خدمت میں آنا

نام کے لیے مَرنا

نام وری کی خواہش میں جان و مال کے نقصان کی پروا نہ کرنا، ناموری کی نہایت خواہش رکھنا، کنایہ ہے ناموری کی کمال خواہش سے

چار پَیسے کے لیے

تھوڑے مال و دولت کے واسطے، تھوڑی رقم کی خاطر

صَلاح کے لِیے بُڈّھے لَڑْنے کے لِیے جَوان

مشورہ بڈھوں سے لینا چاہیے اور لڑنے کے لیے جوان آدمیوں کو ہمراہ لینا چاہیے

بے لِیے

بغیر صرف کیے ، بغیر کچھ دیے ، رشوت وغیرہ سے دور رہ کر

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

عُہْدے ہاتھوں میں لیے کَھڑا ہونا

نوکروں کا ضروری اشیا ہاتھوں میں لیے خدمت میں حاضر رہنا

اَپنا مُنہ لِیے

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

ساتھ لَگائے لِیے جانا

ہمراہ لے جانا.

آپ اَپْنے لیے کانْٹے بونا

اپنی حرکتوں سے خود مصیبت میں پڑنا

تَسْمے کے لیے بَھینس مارْنا

اپنے تھوڑے سے فائدے کے لیے دوسرے کا بڑے سے بڑا نقصان کر دینا یا ادنٰی بات کے واسطے بڑا نقصان اٹھانا.

چَپْنی میں چُون لیے پِھرنا

پریشان حال ہونا ، بے گھر بارکا ہونا ، غیر شادی شدہ ہونا .

جِس کے لِیے

جس کی وجہ سے ، جس کے واسطے ، جس بنا پر.

اَپْنے کو لِیے رَہنا

مطلبی ہونا، صرف اپنے فائدہ کی خواہش رکھنا

اِتْنے کے لِیے

اس غرض سے ، اس مقصد سے ۔

خُدا سَب کے لِیے اَور بَنْدَہ اَپْنے لِیے

آدمی خود غرض ہوتا ہے ، خُدا سب کا مربّی و نگہبان ہوتا ہے.

پیٹ کے لِیے

کسب معاش کی خاطر ، روزی بہم پہن٘چانے کی غرض سے.

نِج کے لِیے

اپنے لیے ، اپنی ذات کے لیے

بے لِیے دِیے

بغیر خرچ کرنے کے، بغیر رشوت دینے کے

ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

کوئی چیز دینے یا لٹانے کے لیے آمادہ ہونا

ہَتیلی پَہ لِیے بَیٹھنا

کوئی چیز دینے یا مٹانے کے لیے تیار رہنا ، پھینک دینے کے لیے آمادہ ہونا۔

ہاتھ پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا جنسی فعل کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا۔

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) سخت خواہش نفسانی ہونا ، شہوت سے مغلوب ہونا ؛ عورت کا شہوت سے مجبور ہونا

ہَتیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا خواہشِ نفسانی سے نہایت مغلوب ہونا ، شہوت سے بے قابو ہونا ، مستا جانا

ہَتیلی پَہ لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا خواہشِ نفسانی سے نہایت مغلوب ہونا ، شہوت سے بے قابو ہونا ، مستا جانا

اَپنا سا مُنہ لِیے

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

ہاتھ میں لِیے پِھرنا

(فحش) شہوت سے بیتاب ہونا ، خواہشاتِ نفسانی کا نہایت زور ہونا

ہَم اَبھی سے فاتِحَہ کے لیے ہاتھ اُٹھاتے ہیں

(عور) جب کوئی جھوٹ موٹ مرنے کی دھمکی دیتا ہے تو عورتیں کہتی ہیں

دِل میں لِیے رَہْنا

ضبط کرنا، زبان سے کچھ نہ کہنا، دل میں چُھپائے رکھنا

لَکْڑی لِیے کَھڑا ہونا

مارنے کے لیے آمادہ ہونا ، لڑنے مرنے پر تیار ہونا.

یِہ دِن سَب کے لِیے ہے

مرنا سب کو ہے، یہ دن لازمی ہے

سَر ہاتھ پَر لِیے ہونا

سر بکف ہونا، مرنے کے لیے تیار رہنا

دَوا کے لِیے نَہ ہونا

رک : دوا کو نَہ ملنا .

ہَتیلی پَہ سَر لِیے آنا

رک : ہتھیلی پر سر لیے پھرنا ۔

ہَتیلی پَہ سَر لِیے رَہنا

رک : ہتیلی پر سر لیے پھرنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

دَوا کے لِیے نَہ مِلْنا

رک : دوا کو نَہ ملنا .

سَب ہاتھ لِیے بَیٹھے ہیں

سب تمہارا انتظار کر رہے ہیں، کسی نے کھانا نہیں کھایا

ہاتھوں پَر سَر لِیے ہونا

مرنے کے لیے تیار ہونا ، جان کی پروا نہ کرنا .

ساتھ کے لِیے بھات چاہِیے

بے خرچ کیے رفیق نہیں ملتا.

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone