تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"محمد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"محمد" کے متعقلہ نتائج
مُحَمَّد رَسُول اَللّہ
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جو اللہ کے رسول ہیں (تمام مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کا بھیجا ہوا آخری نبی مانتے ہیں)
مُحَمَّدشاہی پَٹِّیوں کا سَر گُونْدْھنا
(مشاطگی) چوٹی گوندھنے کا ایک طریقہ جس میں سر کے سامنے کے بال چوٹی گوندھنے میں مانگ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جاتے ہیں، چاند بری
احمد کی پگڑی محمد کے سِر
کسی کی چیز کسی کو دے دینا، ایک سے لے کر دوسرے کا پورا کرنا، حق تلفی کرنا، نا انصافی کرنا
لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّد رَسُولُ اللہ
۔ (ع) مذکر۔ کلمۂ طیّب خدا کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اور محمّد (صلعم) اُس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔
زَمِین جُن٘بَد نَہ جُن٘بَد گُل مُحَمَّد
چاہے زمین اپنی جگہ سے سرک جائے مگر فُلاں آدمی ٹس سے مَس نہ ہو گا (ٹس سے مس نہ ہونے والے یا اپنی بات پر اڑے رہنے والے کے متعلق کہتے ہیں)
پِیس پاس مِنْہاج مَرے ، کَرامَت مُحَمّد جَھنْڈے کو
جب محنت کوئی کرے اور خوش قسمتی سے بلا محنت دوسرا اس کا صلہ پائے تو ایسے موقع پر بولتے ہیں .
مَرتےوَقت کَلِمَۂ مُحَمَّد نَہ نَصِیْب ہو
(کوسنا) ایک قسم کی قسم اور بددعا، اس بات پر زور دینا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔