تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مصیبت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مصیبت" کے متعقلہ نتائج
مُصِیبَت زَدہ
دکھ تکلیف یا آفت کا مارا، بدنصیب، پریشان حال، تباہ حال، مفلس، خستہ حال، مفلوک، آفت زدہ، بدبخت
مُصِیبَت کا پَہاڑ
۔مصیبت کا پہاڑ سے استعارہ کرتے ہیں۔(محصنات) مبتلا پر مصیبتوں کاایسا پہاڑ ٹوٹا تھا کہ اگر وہ ذرا بھی عقل سلیم رکھتا ہوتا تو ساری عمر اسی تازیانہ کو نہ بھولتا۔
مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا
بہت زیادہ دُکھ یا تکلیف پہنچنا ، سخت رنجیدہ ہونا ، بہت بڑی آفت نازل ہونا ۔
مُصِیبَت ناک
دُکھ ، درد یا آفت وغیرہ میں مبتلا ، دُکھ ، درد یا غم وغیرہ سے بھرا ہوا ، مصیبت میں مبتلا ۔
مُصِیبَت کاٹْنا
دُکھ تکلیف برداشت کرنا، مصیبت سے زندگی بسر کرنا، مشکلات سے دوچار ہونا، پریشان حالی کا زمانہ گزارنا، مصیبت برداشت کرنا
مُصِیبَت پِیٹْنا
سختی یا دکھ برداشت کرنا ؛ تنگی سے بسر اوقات کرنا ، سخت محنت و مشقت یا عسرت سے زندگی گزارنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔