تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ملن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ملن" کے متعقلہ نتائج
مَلَن
(شال بافی) شال کی سطح کے اُبھرے ہوئے تار کاٹنے اور صاف کرنے کا چُھری کی وضع کا دھار دار آلہ یا اوزار .
مِلَن کی ٹِیپ
(معماری) چنائی میں ردّوں کی درزوں میں مسالا بھر کر اوپر سے برابر اور کنارے کاٹ کر خطِ مستقیم کی شکل میں بنانا ، چنائی کی ایک قسم (ملن کی چنائی کے مقابل).
مِلَن کی چُنائی
(معماری) وہ عام چُنائی جو مقررہ تعمیری اُصول پر کی جائے ، چالی سے مراد مروجہ اور ملن سے مقصد چنائی کے ردّوں کا باہم اس طرح جما کر لگانا ہے کہ ردّوں کی درزیں ایک دوسرے کی سیدھ میں نہ آئیں (ملن کے ٹیپ کے مقابل).
مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے
باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔
مِلَنْساری
ملنسار ہونا، ملنے جلنے والا ہونا، ملنا جلنا، ہر ایک سے میل جول رکھنا، خوش اخلاقی، خلیق ہونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔