تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منشا" کے متعقلہ نتائج

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

منشا ہونا

ارادہ ہونا، مقصد ہونا

مَنشا پُورا ہونا

مراد ملنا ، مطلب حاصل ہونا

مَنشا ظاہِر ہونا

ارادہ معلوم ہونا

مَنشا ظاہِر کَرنا

ارادہ ظاہر کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

مَنشائے اِلہٰی

اللہ کی مرضی، رضائے الٰہی، حکم خدا

مِنشارِیَہ

(حیوانیات) ایک دندانہ دار عضلہ جو پشت کے کند گھیرے میں جما رہتا ہے ۔

مَنْشائے دِلی

मनोरथ, मनो- कामना, दिली आ ।।

مَنْشائے اِیزَدی

رک : منشائے الٰہی ۔

مَنشائے مَشِیَّت

दे. ‘मंशाए इलाही'।

مَنشا پُورا کَرنا

خواہش پوری کرنا ، مراد بر لانا ۔

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

مِنشاری

(حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا

مَنشات

منشا (رک) کی جمع ، مطالب ، مقاصد ۔

مِنشاص

(طب) نافرمان عورت جو اپنے شوہر کو بستر میں نہ آنے دے

مِنشار

۔ خبر پھیلانے کا آلہ ؛ (نجاری) آری ، آرہ ۔

مَنشائی

مرضی کا ، مقصد کے مطابق ۔

مِنشار سِلسِلی

(طب) زنجیر دار

مِنشارِیَت

آری یا پنجے دار لکڑی کی سی کیفیت ، آرے کی طرح دندانے دار یا نیچے کی طرف ایک طرف سے پھیلی ہوئی شکل ۔

مُنشائِن

منشی کی بیوی ۔

مُنشَآت

انشا کی ہوئی عبارتیں ، تصنیفات ، مسودے ، خطوط ، مضامین وغیرہ ۔

مَن شاہی

(طب) چار سو (۴۰۰) تولے یا چار سو پینتیس تولہ کے برابر ایک وزن ۔

مَنشائِیَت

منشا کا ہونا ، مقصدیت ۔

مَن شاہجَہانی

(طب) دو ہزار آٹھ سو یا دو ہزار آٹھ سو چھتیس تولے کا ایک وزن ۔

دِلی مَنْشا

خیال ، ارادہ .

مُنشَعِب

۱۔ جدا کیا گیا ، جدا جدا ، شاخ در شاخ ، متفرق یا منقسم ہونے والا ؛ (مجازاً) پھیلا ہوا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُنشَعِب ہونا

پھیلنا ، جاری ہونا ۔

حَسْبِ مَنْشا

مرضی کا لحاظ کرتے ہوئے، پاسِ خاطر سے، خواہش کے مطابق، ارادے کے موافق، جیسا چاہا

مَولِد و مَنشا

جائے پیدائش ؛ مراد : منبع یا وطن ۔

مُنشَعِب کَرنا

جاری کرنا ، پھیلانا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone