تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"منی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"منی" کے متعقلہ نتائج
مِنیٰ
اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں
مَنی آرْڈَر کا فارْم
۔ وہ کاغذ جس کی خانہ پُری کرکے ڈاک خانہ میں کہیں بھیجنے کے واسطے داخل کرتے ہیں۔
اَوعِیَۂ مَنی
مخروطی شکل کی دو خانہ دار غساقی تھیلیاں جو مثانے کی جڑ اور مقعد کے درمیان واقع ہیں اور ان میں نطفہ جمع رہتا ہے
سِہ مَنی
تین من والی بو علی شاہ قلندر کی نیاز جو کسی منّت کے پُورا ہونے پر دِلائی جاتی ہے اِبتدا میں یہ تین من جِنس پر مبنی ہوتی تھی.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔