تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناپ" کے متعقلہ نتائج

ناپ کُوت

رک : ناپ تول ؛ (مجازاً) اندازہ ، قیاس ۔

ناپ کَرنا

رک : ناپنا ، پیمائش کرنا

ناپ ناپ کَر

بار بار جانچ پڑتال کے بعد ، جانچ پرکھ کر کے ۔

ناپاک عَزم

برا ارادہ، برا خیال

ناپ تول کَر

پیمائش یا وزن کر کے

ناپاک زادَہ

نجس انسان کا جنا ، حرامی ، حرام زادہ ۔

ناپُختَہ بَچَّہ

(قبالت) بچہ جس نے شکم مادر میں رہنے کی مدت پوری نہ کی ہو ۔

ناپ کا پُورا

۔ (ھ) صفت۔ وہ گھوڑا یا جوان آدمی جو فوجکی مقررہ ناپ میں ٹھیک ہو۔

ناپ تول

(مجازاً) سمجھ بوجھ ، دیکھ بھال ، احتیاط ۔

ناپ جوپ

رک : ناپ تول ۔

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

ناپاک عَزائِم

foul motives, evil designs

ناپُختَہ ہونا

ناتجربہ کار ہونا ، نابالغ ہونا ۔

ناپُختَہ ذِہْن

ذہن جو بلوغ کو نہ پہنچا ہو ، کچا ذہن ، کچی سوچ والا دماغ ۔

ناپ جوکھ

ناپ تول، جائزہ، پیمائش، سروے

ناپَید

نظروں سے اوجھل، غائب، مفقود، گم

ناپِت

حجام، نائی، جراح

ناپ دینا

درزی سے لباس کی پیمائش کروانا ۔

ناپ لینا

ناپ دینا (رک) کا لازم ، پیمائش کرنا ۔

ناپ ناپ کَر دیکھا جانا

جانچ پرکھ کر اندازہ کرنا ، پڑتال کرنا ۔

ناپ نہ تول بھر دے جھول

بےاندازہ دے دے، بہت زیادہ مانگنے والے کے لئے مستعمل ہے

ناپاک ہونا

گندہ ہونا ، نجس ہونا ، پلید ہونا نیز واجب الغسل ہونا ۔

ناپید ہونا

مفقود ہونا، معدوم ہونا، گم، نیز نیست و نابود ہونا

ناپاک ہاتھ

مراداً : بُری نیت سے بڑھنے والا ہاتھ ۔

ناپ تول کے

سوچ سمجھ کر ، اچھی طرح جائزہ لے کر ، دیکھ بھال کر ۔

ناپِکار

رک : نابکار جو رائج ہے ، ناکارہ ، اوباش ، بدمعاش ۔

ناپِگار

گندہ ، غلیظ ، میلا نیز کمینہ

ناپ تول کَر قَدَم رکھنا

سوچ سمجھ کر اور دیکھ بھال کر اقدام کرنا

ناپے سَو گَز پھاڑے نَہ ایک گَز

اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو دریا دلی کا صرف مظاہرہ کرتا ہے دیتا دلاتا کچھ نہیں یعنی بہت کنجوس ہے ، زبانی جمع خرچ بہت ہے ہاتھ سے کچھ نہیں دیتا

ناپتی

نائی کی بیوی، نائن، نائی قوم کی عورت

ناپنا

کسی پیمانے سے جسامت (طول و عرض وغیرہ) کی پیمائش کرنا نیز جائزہ لینا، جانچنا

ناپ کی اکائی

پیمائش کی اکائی

ناپاک کَرنا

میلا کرنا ، گندہ کرنا ؛ نجس کرنا ، پلید کرنا ، آلودہ کرنا ۔

ناپِت شالا

نائی کی دکان

ناپَید کَرنا

صفحۂ ہستی سے مٹانا، ضائع کرنا، برباد کرنا، کھونا، فنا کرنا، اُجاڑنا، معدوم کرنا

ناپاک اِرادے

foul motives, evil designs

ناپاک طِینَت

بدخصلت ، بدکردار ، بدطینت ۔

ناپَیدا کَنار

بڑا دریا یا سمندر یا صحرا جس کا اور چھور نظر نہ آئے، جس کا دوسرا کنارا نہ دکھائی دے

ناپائیدار ہونا

غیر مستحکم ہونا ، کمزور ہونا ، دیرپا نہ ہونا ۔

ناپاکی

پاک نہ ہونے کی حالت، نجاست، گندگی

ناپاکی اُتارنا

انزال کے بعد نہانا ، غسلِ جنابت کرنا ؛ حیض و نفاس کا غسل کرنا ، نجاست دور کرنا

ناپاک

(رک : نا (۴) کا تحتی) گندہ ، پلید ۔

ناپائیدار ہو جانا

غیر مستحکم ہونا ، کمزور ہونا ، دیرپا نہ ہونا ۔

ناپاک پانی

وہ پانی جو پاک نہ ہو ، گندہ یا نجس پانی ، پلید سیال ؛ (کنا یۃ ً) شراب ۔

ناپاکی کے بال

پیڑو پر اُگنے والے بال جو بلوغت کی علامت ہوتے ہیں ، جھانٹیں ، موئے زہار ، ستر کے بال ، شرم گاہ کے بال

نا پَنا

نہ کرنے کا عمل ، انکار ۔

نا پُرس

رک : ناپرساں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نا پُخت

کچا، جو پکا ہو نہ ہو، جسے اچھی طرح تیار نہ کیا گیا ہو

نا پَیدا

ناپید، معدوم، غیر موجود

نا پَیدی

ناپید ہونے کی کیفیت ، معدومی ، قلت ، کمی ، بے وجودی ۔

نا پَروا

بے پروا، بیباک، بے رغبت، ناسمجھ

نا پَسَند

جو دل کو نہ بھائے، نامرغوب، غیر مقبول، ناگوار، ناپسندیدہ، لغو، عیب دار، بے تمیز

نا پُرسی

۱۔ بے پروائی ، بے التفاتی ، غفلت شعاری ۔

نا پَذِیر

قبول نہ کرنے والا ، گنجائش نہ رکھنے والا ۔

نا پَدِیْد

نظر سے اوجھل، پوشیدہ، غائب، مخفی، مفقود، معدوم

نا پارْسا

عیش کوش ، بدخصلت ، گنہگار ، بدکار ، بدکردار ۔

نا پُختَہ

۳۔ (قبالت) قبل از وقت پیدا ہونے والا (بچہ) ۔

نا پُرساں

نہ پوچھنے والا، خبر نہ لینے والا، بے پروا

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نا پَیکار

رک : نابکار جو فصیح ہے ، کمینہ ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone