تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ننگا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ننگا" کے متعقلہ نتائج
نَنْگا گھیرے گھاٹ ، نَہ نَہائے ، نَہ نَہانے دے
شرارتی آدمی نہ خود فائدہ اُٹھاتا ہے نہ دوسروں کو فائدہ اٹھانے دیتا ہے
نَنْگا ناچ
وہ ناچ، جو کپڑے اُتار کر کیا جائے، (مجازاً) سرعام کیا جانے والا شرمناک کام، وہ کام، جو قانوناً اور اخلاقاً منع ہو، لچاپن
نَنْگا کَرنا
برہنہ کرنا، کپڑے اتار لینا، زیور اتارلینا، لوٹ لینا، کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کردینا، بے نقاب کرنا
نَنگا خَنجَر
وہ خنجر جو نیام یا غلاف سے باہر ہو ، نیام سے کھینچا ہوا خنجر (عموماً) وہ خنجر جو کسی کو مارنے کے لیے ہاتھ میں ہو ۔
نَنگا بُوچا، سَب سے اُونچا
مجرد اور بے سرمایہ بالکل بے فکر ہوتا ہے ، بے سامان تن تنہا سب سے زیادہ خوش رہتا ہے
نَنْگا کیا اوڑھے گا کیا نِچوڑے گا
(رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی جو زیادہ رائج ہے) ، بے مایہ کی کچھ حقیقت نہیں ، نہایت مفلس ہے ۔
نَنْگا کیا اوڑے گا کیا نِچوڑے گا
(رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی جو زیادہ رائج ہے) ، بے مایہ کی کچھ حقیقت نہیں ، نہایت مفلس ہے ۔
نَنْگ اَسلاف
پُرکھوں کی رُسوائی کا باعث ، خاندان کو رُسوا کرنے والا شخص (اپنے لیے اِنکساری ظاہر کرنے کا کلمہ)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔