تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ننگ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ننگ" کے متعقلہ نتائج
نَنْگا گھیرے گھاٹ ، نَہ نَہائے ، نَہ نَہانے دے
شرارتی آدمی نہ خود فائدہ اُٹھاتا ہے نہ دوسروں کو فائدہ اٹھانے دیتا ہے
نَنْگے بُچّے
ننگا بچا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ لٹے پٹے ، لٹ لٹا کر ، خالی ہاتھ ، بے سروسامانی کی حالت میں ۔
نَنْگ اَسلاف
پُرکھوں کی رُسوائی کا باعث ، خاندان کو رُسوا کرنے والا شخص (اپنے لیے اِنکساری ظاہر کرنے کا کلمہ)
نَنگوں
ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا
نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے
رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔
نَنگِ روزگار
دنیا زمانے کی رسوائی کا باعث ؛ (مجازاً) بد معاملہ ، غلط کار (انکسار ظاہر کرتے وقت خود کے لیے مستعمل) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔