تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نیم" کے متعقلہ نتائج
نِیَم
(ویدانت) یوگ کی آٹھ قسموں میں سے دوسرا جس میں حواس درونی کو ضبط یا خواہش نفسانی کو ترک کیا جاتا ہے، ضبطِ حواس، ضبط نفس
نِیم مُصَوَّتَہ
(لسانیات) حرف ِعلت اور حرف ِصحیح کے درمیان کی آواز نیز اس طرح کی آواز کو ظاہر کرنے والا حرف یا علامت جیسے : ’’ و ‘‘ اور ’’ ی ‘‘ (Semi vowel) ۔
نِیم جامَہ
تزئین کے لیے لباس پر پہنا جانے والا کہنیوں تک آدھی آستینوں کا شلوکہ جس میں سینے پر گھنڈیاں لگائی جاتی تھیں ۔
نِیم اَسپَہ
عہد اکبری کا قانون جس میں جو سپاہی اپنا گھوڑا نہ رکھتا تھا وہ دوسرے سپاہی کو نصف کرائے کا شریک بنا کر باری باری گھوڑا استعمال کرتا تھا ۔
نِیم سَکتَہ
کسی خبر یا اطلاع پر بہت حیران اور ششدر ہونے کی کیفیت ؛ سکتہ کی سی حالت میں نیم سکتے کے عالم میں اُٹھا اور بوجھل قدموں کے ساتھ باہر نکل گیا.
نِیم طِبّی
جو مکمل طور پر طبی نہ ہو (خصوصاً) طبی خدمات یا امداد پر ضمنی یا رضا کارانہ طور پر مامور (عموماً عملے کے ساتھ مستعمل) (انگ : Paramedical).
نِیم سابِقَہ
وہ سابقہ جس کے ابتدائی جز میں تخفیف کر دی گئی ہو (جیسے : آدھا سے ادھ = ادھ موا ، پانی سے پن اور پن چکی) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔