تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"وار" کے متعقلہ نتائج
وار کَر
سر یا جسم کے گرد گھما کر ، نچھاور کر کے ، صدقہ اُتار کے (عموماً پانی پینا یا پلانا کے ساتھ مستعمل) ۔
وار پار
اِدھر اور اُدھر، یہاں اور وہاں، دونوں طرف، دونوں کناروں پر، اِدھر سے اُدھر تک، ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک، آر پار
وار کے
سر یا جسم کے گرد گھما کر ، نچھاور کر کے ، صدقہ اُتار کے (عموماً پانی پینا یا پلانا کے ساتھ مستعمل) ۔
وارَہ بَنْدی
(آب پاشی) کھیتوں کو پانی دینے کے لیے مختلف کاشت کاروں کی باری مقرر کرنے کا عمل ، وارا بندی .
وارِث
مرنے والے کے مال کا حق دار، میراث میں جائز حصے دار، میراث لینے والا، وراثت کا حق دار، ترکہ دار
وار پار ہونا
آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔