تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارَن" کے متعقلہ نتائج

وارَن

وارَن٘ٹی

کسی فروخت کی ہوئی چیز کے معیار کے حوالے سے دی گئی ضمانت یا اسے ٹھیک کرنے یا بدلنے کی ذمے داری ۔

وارَنٹ رِہائی

رہائی کا حکم نامہ، رہائی کا وارنٹ

وارَنٹ جاری ہونا

کسی کی گرفتاری کا حکم ہونا

وارَنٹ کی تَعمِیل

وارنٹ کے ذریعے کسی کی گرفتاری یا تلاشی

وارَنٹ کَٹنا

وارنٹ جاری ہونا

وارَنٹ قُرقی

جائیداد کی ضبطی کا حکم نامہ ، اسباب قرق کرنے کا وارنٹ ۔

وارَنٹ کاٹنا

وارنٹ جاری کرنا

وارَنْٹ تَلاشی

۔(عم)مذکر۔ (قانون) تلاشی کا حکم ۔تلاشی کا پروانہ۔ صحیح تلاشی کا وارنٹ ہے۔

وارَنٹ نِکَلنا

گرفتاری کا وارنٹ جاری ہونا

وارَنٹ نِکالنا

رک : وارنٹ جاری کرنا ۔

وارَنٹ کَٹوانا

وارنٹ نکلوانا یا جاری کروانا

وارَنٹ گِرَفتاری

گرفتار کرنے یا پکڑنے کا حکم نامہ، صحیح گرفتاری کا وارنٹ ہے

وارَنٹ نِکَلوانا

وارنٹ جاری کرانا

وارَنٹ جاری کَرانا

کسی کی گرفتاری کا حکم نامہ بھجوانا

وارَنٹ جاری کَرنا

(قانون) کسی کی گرفتاری کا حکم جاری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وارَن کے معانیدیکھیے

وارَن

vaaranवारन

وزن : 22

وارَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قربانی یا بھینٹ سے کوئی مصیبت یا آفت روکنا، بھینٹ، قربانی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

वारन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बंदनवार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone