تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پر" کے متعقلہ نتائج

پُر

(ف‏‏، خالی کا مقابل‏، بہت) صفت: بہت‏، لبریز‏، کامل اردو میں گوڑ کی آواز کو کہتے ہیں۔ بعض شعرائے لکھنؤ دم کے پہلو سے بچنے کے لئے ابتدائے کلام میں ان الفاظ کے استمعال سے پرہیز کرتے ہیں، جن کی ابتداء میں پُر ہوتا ہے

پَر کے

رک : پر سال ؛ پارسال (رک) .

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرِنْدَہ

طائر، اڑنے والا

پَرایَہ

رک : پرایا.

پَرْدے

پردہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ہے .

پَروانہ

فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو

پرے

فاصلے پر ، دور.

پری

حسین عورت ، خوبصورت اور بنی ٹھنی عورت.

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پَرا

(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .

پَرِیو

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پَریں

رک : پری.

پَرْنا

پھولدار ریشمی کپڑا

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْنی

(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .

پَرْتا

اکارت زمین کا رسمی لگان ؛ پیدا وار کا تخمینہ ؛ قیمت خرید پر نفع کا اوسط.

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پَر شَہْر

۔ (ھ) مذکر۔ (ہندو) غیر شہر۔ پردیس۔

پُر ہَول

ڈر سے بھرا ہوا، سخت خوفناک، ڈراؤنا، وحشتناک

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

پَرِیا

پَرَّہ

صف، قطار (عموماً لشکر یا فوج کی)

پُر مَزَہ

لذیذ ،مزے دار ، مزے کا .

پراچَہ

پُر ہُنَر

ہنر مند، کاریگر، کامل، لائق، چالاک، ہوشیار

پُر گُنَہ

پَرایا

بیگانہ، اجنبی، غیر، مونث کے لئے پرائی

پَر خورَہ

رک : پر خوردہ.

پُر مِیوَہ

پَر بَسْتَہ

وہ پرندہ جس کے پر بان٘دھ دیے گئے ہوں، (مجازاً) بے بس، معذور و مجبور، مقید

پَر مُہْرَہ

مرغ بازوں کی اصطلاح میں وہ پر جو شکاری پرند کو کھلایا جائے اگر شکاری پرند اس پر کو اُگل دے تو اس کا یہ فعل خوراک ہضم ہو جانے کی علامت سمجھا جاتا ہے.

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

پُر عَزْم

پُر ہَیبَت

مہیب،خوف ناک، رعب و دبدبہ والا

پُر رُعْب

جس میں شان ودبدبہ پایا جائے، مرعوب کر دینے والا۔

پَر پُرْزَہ

پرندے کا پر ، رونگٹا ؛ عضو ؛ ساز و سامان (عموماً جمع میں مستعمل).

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پُر فِتْنَہ

فتنے سے بھرا ہوا ، فنتہ پرداز، فتنہ پرور.

پرَموہ

حیرانی ، پریشانی ، گھبراہٹ ، آشفتگی ، بے چینی ؛ فریفتگی ، شیفتگی ؛ بے ہوشی ، غشی .

پَر ایک ہے

بہت اچھا ہے.

پُر جاہ

مرتبہ سے بھرا ہوا، بہت عالی مرتبہ

پُر نِعْمَت

نعمتوں سے بھرا ہوا، کثیر ،وافر

پُر شُکوہ

عظیم الشان، شان و شوکت والا

پَر دوخْتَہ

پُر حَوصْلہ

پَرْدَہ ہے

مراد : چھپنے والی عورتیں بیٹھی ہیں یا غیر مرد بیٹھے ہیں .

پرہرْش

بے حد مسرت، شاد مانی، آنند، فرحت، خرمی

پَر سوخْتَہ

پرَہَسَن

(ناٹک) ایک ایکٹ کا ڈراما جس کا منشا لوگوں کو ہن٘سانا ہو.

پُر ہونا

(زخم کے لیے) مندمل ہونا ، بھرنا.

پرَواہِکا

بہانے والی ، بہنے والی ندی وغیرہ جس میں پانی کی کثرت ہو .

پُر آبْلَہ

چھالوں سے بھرا ہوا، جس میں بہت چھالے پڑے ہوں

پُر حِیلَہ

پُر کِینَہ

بد اندیش

پُر ذائِقَہ

پرَباہ

رک : پرواہ (طوفان).

پَر ریخْتَہ

پر جھڑا ہوا، جس کے پر جھڑے ہوئے ہوں، اُڑنے سے معذور، بے بس، مجبور

پُر اَنْدوہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone