تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چرب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چرب" کے متعقلہ نتائج
چَرْب زبان
چکنی زبان والا، چکنی چپڑی باتیں بنانے والا، تیز زبان، لَسّان، باتونی، چاپلوسی کرنے والا، خوشامدی، چالاک، فریبیا
چَرْباک دِیدَہ
جسے کچھ کہنے یا کرنے میں باک نہ ہو، بے باک، دیدہ دلیر، بے حیا، نڈر اور تیز چالاک، عیار
چَرْب زَبانی
چرب زبان کا اسم کیفیت، بے باکی، شوخی، بد زبانی، زبان درازی، خوش گفتاری، زبان کی صفائی، حلاوت اور شیرینی، خوبی گفتار
چَرْبی چھائی آن٘کَھن میں، تو ناچن لاگو آن٘گَن میں
تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے
چَرْبا
تصویر، تحریر یا نقش کی ہو بہ ہو نقل جو کسی شفاف و باریک کاغذ کو پتھر وغیرہ کے اوپر رکھ کر اور اس کے اصل نشان سے بنائی جائے، ہوبہو یا اصل سے مشابہ بنایا ہوا،عکس نقل نقشہ یا خاکہ
چَرْبی
ایک سفید یا زردی مائل چکنا منجمد یا رفیق اور خلخلا مادہ، جو جانداروں کے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور حرارت سے پگھل کر تیل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، جسم کی چکنائی، روغن، رواز
چَرْبَک
पुरी, घी में तला हुआ फुलका, मलाई, क्षीरस्तर, वह महीन काग़ज़ जिस पर दूसरे चित्र का अक्स लिया जाता है।
چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں
تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے
چَرْبا دینا
(اصل کے خط ق خال میں ترمیم کرکے) نئی شکل دینا (جو پہلی کی نقل مگر اس سے زیادہ حسین معلوم ہو). انداز پیدا کرنا، رن٘گ پیدا کرنا، رونق بخشنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔