تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْبا" کے متعقلہ نتائج

چَرْبا

تصویر، تحریر یا نقش کی ہو بہ ہو نقل جو کسی شفاف و باریک کاغذ کو پتھر وغیرہ کے اوپر رکھ کر اور اس کے اصل نشان سے بنائی جائے، ہوبہو یا اصل سے مشابہ بنایا ہوا،عکس نقل نقشہ یا خاکہ

چَرْبہ

دودھ کے اوپر کی ملائی یا بالائی

چَرْباک دِیدَہ

جسے کچھ کہنے یا کرنے میں باک نہ ہو، بے باک، دیدہ دلیر، بے حیا، نڈر اور تیز چالاک، عیار

چَرْباکی

چرباک کا اسم کیفیت، شوخی، گستاخی، ہوشیاری، چالاکی، فریب

چَرْبایا

موٹا تازہ، چربی چڑھا ہوا، فربہ

چَرْبانا

(مرغ بانی) مرغی کا چربی چڑھ جانے کی وجہ سے اںڈے دینے بند کر دینا.

چَرْباک

جسے کچھ کہنے یا کرنے میں باک اور عار نہ ہو، شوخ، چالاک، نڈر، بیباک، ہوشیار، عیار، چرب زبان، شستہ بیان

چَرْبا دینا

(اصل کے خط ق خال میں ترمیم کرکے) نئی شکل دینا (جو پہلی کی نقل مگر اس سے زیادہ حسین معلوم ہو). انداز پیدا کرنا، رن٘گ پیدا کرنا، رونق بخشنا.

چَرْبا اُٹھانا

نقش اول کے عین مطابق نقش ثانی بنانا، خاکے کی اساس قایم کرنا، کسی اصول یا ضابطے کی تقلید کرنا .

چَرْبا اُتَرنا

چربا اتارنا کا لازم

چَرْبا اُتارْنا

کسی کا اندازہ اپنے میں پیدا کرنا یا بتکلف کسی سے مشابہ افعال و حرکات ظاہر کرنا، کسی کے رنگ ڈھنگ کی تقلید کرنا، نقشہ کھینچنا

چَرْبانکی

چرباک کا اسم کیفیت، شوخی، گستاخی، ہوشیاری، چالاکی، فریب

چَرْبا کِھینچْنا

نقشہ کھینچنا، تصویر کشی کرنا، منظر پیش کرنا، حالت بیان کرنا

چَرْبا کِھنچْنا

چربا کھینچنا کا لازم

چَرْباک بَنْنا

چالاک بننا، شوخ، گستاخ یا بے باک ہونا، چرب زبانی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْبا کے معانیدیکھیے

چَرْبا

charbaaचर्बा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: طب

چَرْبا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • تصویر، تحریر یا نقش کی ہو بہ ہو نقل جو کسی شفاف و باریک کاغذ کو پتھر وغیرہ کے اوپر رکھ کر اور اس کے اصل نشان سے بنائی جائے، ہوبہو یا اصل سے مشابہ بنایا ہوا،عکس نقل نقشہ یا خاکہ
  • نقل، نمونہ مثال، خاکہ، نظیر، حساب کتاب کا لکھا ہوا، مسودہ
  • طباعت: اسارے سے رن٘گے ہوئے کاغذ یا بٹر پیپر پر چھاپا ہوا صفحہ جو سیاہی میں کتابت کی خاص روشنائی ملا کر چھاپا جاتا ہے اور کتابت شدہ کاپی کی طرح مقررہ طریقے سے اس کو پلیٹ پر منتقل کیا جا سکتا ہے تا کہ اس سے مزید طباعت کی جا سکے
  • دودھ کے اوپر کی ملائی یا بالائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of charbaa

Noun, Masculine, Singular

  • cream on top of milk
  • the format of accounts, accounts, etc.manuscript, copy, duplicate copy

चर्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • a copy of a picture, writing, or image that is made by placing a transparent, thin piece of paper on top of a stone, etc., and its original mark.
  • चित्र, लेखन या छवि की एक प्रति जो एक पत्थर के ऊपर पारदर्शी, पतले टुकड़े का कागज, आदि और उसके मूल चिह्न को रखकर बनाई जाती है
  • दूध के ऊपर की मिलाई या बालाई
  • हिसाब, लेखे आदि का लिखा हुआ पूर्वरूप, ख़ाका, मसौदा, नक़ल, प्रतिलिपि, अनुलिपि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words