تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چہرہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چہرہ" کے متعقلہ نتائج
چِہْرَۂ لَفْظ
(محرری) لفظ کے حروف کی حرکات و سکنات تحریر کرنے کا طریقه جیسا که قد یم فا رسی و عربی کی لغتوں میں مروج تھا
چِہْرَۂ لُغَت
(محرری) لفظ کے حروف کی حرکات و سکنات تحریر کرنے کا طریقه جیسا که قد یم فا رسی و عربی کی لغتوں میں مروج تھا
چِہْرَہ پوش
نقاب؛ جراثیم سے بچاؤ کے لیے من٘ھ اور ناک پر بان٘دھی جانے والی خاص طریقے سے بنائی ہوئی پٹی، ماسک
چِہْرَۂ گُلْگُوں
گلابی چہرہ ؛ (تصوّف) تجلّی روحی کو کہتے ہیں که جو سالک پر حالت خواب یا بیداری یا بے خودی میں وارد ہو.
چِہْرَہ ہونا
سرکاری یا شاہی ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، رجسٹر میں نام درج ہونا، ملازم ہونا، بھرتی ہونا
چِہْرَہ مُہْرَہ
صورت کے خط و خال، شکل کی بناوٹ، حلیه، شبیه، من٘ھ اور سر، کسی چیز کی ہیئت، ساخت، ظاہری تر کیب
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔