تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کتا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کتا" کے متعقلہ نتائج
کِتابَہ
وہ تحریر، جو بخط جلی یا طغرا وغیرہ یادگار کے طور پر تصنیف میں شامل یا پتھر وغیرہ پر کندہ کرا کے نصب کی جاتی ہے اور بیشتر مادہ تاریخ پر مشتمل ہوتی ہے، لوح، کتبہ
کِتابِ اِلٰہی
وہ کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئی ہو ، جیسے : توریت ؛ انجیل ؛ زبور اور قرآن شریف ؛ اللہ کی کتاب ، قرآن مجید .
کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار
کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے
کتاّ پالے وہ کتّا، ساس گھر جنوائی کتّا، بہن گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہوے بیٹی کے دوار
کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے
کِتابی نَگِینَہ
(نگینہ گری) کان سے نکلا ہوا قدرتی ساخت کا نگ جس کو کاٹنے بنانے کی ضرورت نہ ہو ، اِمْریل ؛ نگینہ .
کتاب معتبر
معتبر کتاب، اعتبار کرنے والی کتاب، ایسی کتاب جس پر یقین ہو، ایسی کتاب جس پر بھروسہ کیا جا سکے
کِتاب و سُنَّت
قرآن پاک و احادیثِ نبوی، احکامِ قرآنی اور سُنّتِ رسولؐ، قرآن کے احکامات و حضورؐ کے ارشادات پر منبی راہِ عمل، شریعتِ اسلامی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔