تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوشہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گوشہ" کے متعقلہ نتائج
گوشَۂ شِمال و مَغْرِب
وہ سمت جو اُتّر اور پچھم کے درمیان ہے، وایو کون ، اُتّر پچھم کا کونا ، اُتّر اور پچھم کا زوایہ شمال مغربی سمت
گوشَۂ جُنُوب و مَشْرِق
وہ سمت جو عین پورب اور دکھن کے درمیان ہے ، اگنی کون ، دکھن پورب کا کونہ ، جنوب مشرقی حصّہ
گوشَۂ شِمال و مَشْرِق
وہ سمت جو اُتّر اور پورب کے درمیان ہے ، ایشاں کون، اُتّر پورب کا کونا، اُتّر اور پورب کا زاویہ شمال مشرقی سمت
گوشَۂ جُنُوب و مَغرِب
وہ سمت جو عین دکھن اور پچھم کے درمیاں ہے ، نیرت کون ، دکھن اور پچھم کا کونہ ، جنوب مغربی سمت
گوشَہ میں بَیٹھنا
۔ معتکف ہونا۔ دنیا کے بکھیڑوں سے یکسو ہو کر خدا کی عبادت کسی محفوظ مقام میں کرنا۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔