تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گپ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گپ" کے متعقلہ نتائج
گُپ چُپ
لڑکوں کا یک کھیل جس میں ایک لڑکا من٘ہ بند کر کے اپنے کلّے پھلا لیتا ہے اور دوسرا دونوں ہاتھوں کو اس کے کلّوں پر اس طرح مارتا ہے کہ اس کے منہ سے بے اختیار آواز نکلتی ہے
گُپّھا
پُھندنا، جو ریشہ یا چاندی سونے کے تاروں کو اکٹھا کرکے ٹوپی میں لٹکاتے اور بوٹ میں بھی بان٘دھتے ہیں، مان٘گ کے ارد گرد اُبھار کر بنائے ہوئے بال، گچھ دار بال بنانا
گَپا گَپ
جلد جلد کھانے اور نگلنے کی آواز، جلدی جلدی آواز کے ساتھ ، غپاغپ، (کھانا وغیرہ نگلنے کے لئے)
گِپّا کھانا
بچوں کا ایک کھیل جس میں پانی پر پتلا ٹھیکرا اس طرح پھینکتے ہیں کہ ٹپّا کھاتا ہوا یا چھچھلتا ہوا جائے .
گُپھا
پھندنا، جو ریشہ یا چاندی سونے کے تاروں کو اکٹھا کر کے ٹوپی میں لٹکاتے اور بوٹ میں بھی باندھتے ہیں، مانگ کے ارد گرد ابھار کر بنائے ہوئے بال، گچھ دار بال بنانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔