تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھٹنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گھٹنا" کے متعقلہ نتائج
گَھٹْنا
۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔
گُھٹَنّا
ایک پاجامہ جو گھٹنوں تک کا اور جانگیے سے بڑا ہوتا ہے، ایک قسم کا تنگ موری کا پیجامہ، ڈھیلے پاجامہ کی پوشش، تنگ پاجامہ، چوڑی دار پاجامہ، اونچا پاجامہ
گَھٹْنَائی
فعہ حادثہ گھٹنائیوں کا ساگر اس طرح سوکھ جائے حس طرح اندر کی چوٹی پر مندرا کا ہار سوکھ گیا تھا.
مارے گُھٹْنا پُھوٹے آن٘کھ
بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے
مارے گُھٹْنا سَر لَن٘گڑا
بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے
یِہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج وہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج
جب دونوں باتوں میں رسوائی اور بدنامی ہواس وقت مستعمل ہے
دِل ہی دِل میں گُھٹْنا
اندر ہی اندر گُھٹ گُھٹ کے رہنا ، خواہش کا اظہار نہ کرنا ، منہ سے کچھ نہ کچھ کہہ سکنا .
ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ
بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے
اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی مَریے لاج
اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔