تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہشت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ہشت" کے متعقلہ نتائج
ہَشْت گَنْج
خسرو پرویز(بادشاہ ایران) کے آٹھ خزانے (گنج عروس، گنج باد ورد، دیبائے خسرو، گنج افراسیاب، گنج سوختہ، گنج خضرا، گنج شاد آورد، گنج بار)
ہَشْت بَہشْت
آٹھ بہشت جن کے نام یہ ہیں،۱. خُلد ۲. دارالسلام ۳. دارالقرار ۴. جنت عدن ۵. جنت المادا ۶. جنت النعیم ۷. علیّین ۸. فردوس
ہَشْت پایَہ
(حیوانیات) جنس اوکٹوپس میں پایا جانے والا جانور اس کے گول جسم کے ایک طرف بڑا ساسر اور دوسری طرف آٹھ بازو ہوتے ہیں یہ بازو جزوی طور پر سر کی طرف سے آپس میں بطخ کے پنجوں کی طرح جڑے ہوتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔