تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یارا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"یارا" کے متعقلہ نتائج
یارانَہ گانْٹھ لینا
تعلق قائم کرنا ، دوستی کرنا ، آشنائی پیدا کرنا ، مطلب کے لیے کسی سے دوستی کرلینا
یاران چوری نَہ پِیراں دَغا بازی
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے
یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔