تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَارا کے معانیدیکھیے
یَارا کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- اے یار، اے دوست
- جرات، جسارت، طاقت، تاب، مجال، قوت، توانائی، حوصلہ، ہمت
- بطور لاحقۂ صفت مستعمل
شعر
صبر اے دل کہ یہ حالت نہیں دیکھی جاتی
ٹھہر اے درد کہ اب ضبط کا یارا نہ رہا
سمجھ رہے ہیں مگر بولنے کا یارا نہیں
جو ہم سے مل کے بچھڑ جائے وہ ہمارا نہیں
خود اپنے سے ملنے کا تو یارا نہ تھا مجھ میں
میں بھیڑ میں گم ہو گئی تنہائی کے ڈر سے
English meaning of yaaraa
Noun, Masculine, Suffix
- power, strength, courage, capacity
- o! friend, o! love
यारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- बल, शक्ति, ज़ोर, सामर्थ्य, मक्दूर, सहनशीलता, तहम्मुल।।
- बल, शक्ति, ज़ोर, सामर्थ्य, मक्दूर, सहनशीलता, तहम्मुल।।
یَارا کے قافیہ الفاظ
یَارا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَارا)
یَارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔