تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یتیم" کے متعقلہ نتائج

یَتیم

(لفظاً) تنہا رہ جانے والا یا ایسا شخص جس کی طرف سے غفلت برتی جائے

یَتِیم ہونا

بن ماں باپ کا ہونا، باپ کا سر سے اٹھ جانا، لاواراث ہونا، بے پدرو بے سہارا ہونا

یَتِیم الطَّرفَین

بن ماں باپ کا، وہ (شخص) جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں، یتیم و یسیر، کنایۃً: لاوارث، تنہا

یَتِیم خانَہ

یتیم بچوں کی رہنے کی جگہ یا عمارت، بے پدر و بے مادر بچوں کا مسکن

یَتِیم ہوونا

بن مان باپ کا ہونا ، باپ کا سر سے اٹھ جانا ، لاواراث ہونا ، بے پدرو بے سہارا ہونا .

یَتِیمُ الدِّیار

جو اپنے ملک کی بجائے کسی اور ملک میں رہتا ہو ، غریب الدیار (رک)

یَتِیمَہ

بن ماں باپ کی ؛ وہ لڑکی جس کے ماں باپ مر گئے ہوں

یَتِیمُ الْعَقْل

عقل سے محروم ؛ کم عقل ، نادان ، احمق .

یَتِیمُ الْعَقْلی

کم عقل ہونے کی حالت ؛ بے عقلی ، حماقت ، نادانی ، نا سمجھی

یَتِیمانَہ

یتیموں جیسا، لاوارثوں کی طرح کا، بے آسرا، بے سہارا

یَتیمی زَدَہ

بے پدری کا مارا ، نہایت مسکین ، لاوارث ۔

یَتِیم کَرنا

بن باپ کا کرنا، باپ کو قتل کرنا

یَتِیم یَسِیر

وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہوچکا ہو، بن ماں باپ کا بچہ یا شخص

یَتِیم پَرْوَری

بن ماں باپ کے بچوں کی پرورش کا عمل ، لاوارث کو سہارا دینے کا عمل

یَتِیم و یَسیر

یَتِیمی

یتیم ہونے کی حالت، بے پدری کا عالم، عالم بے وارثی، لاوارثی

یَتِیمی و یَسِیری

یتیم و یسیر ہونے کی حالت ، بے آسرا پن ۔

یَتِیمِیں

رک : یتیمی ۔

دُرِّ یَتیم

وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا

گَوہَر یَتِیم

سیپ کا اکیلا موتی ، درِ یتیم ، بے نظیر ، نایاب موتی ، دُرِ یکتا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone