تلاش شدہ نتائج
"क़फ़स-ए-मुर्ग़-ए-गिरफ़्तार" کے متعقلہ نتائج
مرغ قفس
a bird in captivity of the cage
مُرْغ گرفتار
پکڑا ہوا پرندہ ، پنجرے کا پنچھی
مُرْغِ نَو گِرفتار
وہ طائر جو نیا پکڑا گیا ہو
کُنْجِ قَفَس
پنجرے کا کونا، قید کا گوشہ
چاکِ قَفَس
قفس کی دراڑ، قفس کی دو تیلیوں کے درمیان کا کھلا ہوا حصہ
قَفَسِ عُنْصُری
عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی
مُرْغ دِل
دل کا پرندہ (دل کا استعارہ مرغ سے کرتے ہیں) ۔
مُرْغِ چَمَن
۱ ۔ باغ کا پرندہ ؛ (مجازاً) خوش آواز پرندہ ، بلبل ، ہزار داستاں ، عندلیب ، گل دم ۔
مُرْغِ سَحَر
وہ مرغا جو صبح کو بانگ دیتا ہے، وہ پرندہ جو صبح کو چہچہاتا ہے، خروس جو صبح کو بانگ دیتا ہے، بلبل عندلیب، قمری، فاختہ وغیرہ وہ پرندے جو صبح کو چہچاتے ہیں
مُرْغِ عَرش
رک : مرغ ِعرشی جو فصیح ہے
مُرْغ بِسمِل
وہ مرغ جو ذبح ہونے کے بعد تڑپے ۔
مُرْغ جاں
جان کا پرندہ ؛ (مجازاً) روح
مُرْغِ ہوا
ہوا کا پرندہ ؛ (کنایۃ ً) فضا میں بلندی پر اڑنے والا پرندہ ۔
مُرْغ خَیال
۔مذکر۔خیال کا مرغ سے استعارہ کرتے ہیں۔؎
مُرْغ رُوح
روح کا مرغ سے استعارہ کرتے ہیں
مُرْغِ مَسِیحا
جب عیسیٰ علیہ السلام نے مرغ کی صورت بنائی اور اس میں اپنا دم پھونکا، خدا تعالیٰ نے اس کو زندہ کردیا، لیکن حضرت عیسیٰ بناتے وقت اس کی مقعد بنانا بھول گئے، خداتعالیٰ نے اسی صورت کا پرند پیدا کیا، جس کو چمگادڑ کہتے ہیں
مُرْغ زِیرک
عقل مند پرندہ، (مجازاً) عقل مند یا چالاک آدمی
فِیلِ مُرْغ
ایک بڑا مرغ جو امریکہ میں پایا جاتا ہے اور جس کی چونچ پر ہاتھی کی سی سونڈ ہوتی ہے، پیلو، ٹرکی
مُرْغ پَر بَند
وہ پرندہ جس کے پر بندھے ہوئے ہوں، مجازاً: گرفتار، مقید، بے بس، مجبور
مُرْغِ مُوسِیقار
ایک خیالی خوش الحان پرندہ ، ققنس ۔
شِیرِ مُرْغ
ندرت، نایاب، ایسی چیز جس کا ملنا ناممکن ہو
اَصِیلِ مُرْغ
a cockerel of pure lineage
طائِرِ نَو گِرَفْتار
نیا گرفتار کیا ہوا پرندہ.
مُرْغِ عِیسٰی
وہ پرندہ جسے حضرت عیسٰی نے مٹی کا بنا کر اس میں دم پھونکا تھا
مُرْغ بِسم اللہ
۔مذکر۔بسم اللہ الرحمن الرحیم مرغ کی صورت میں لکھتے ہیں۔؎
نالَۂ مُرْغِ سَحَر
مرغ کا صبح کے وقت بولنا، پرندوں کا صبح کے وقت بولنا جسے نالے سے تعبیر کرتے ہیں
مُرْغِ زِیرَک سار
ایک سیاہ رنگ کا خوش الحان پرندہ
مُرْغِ سَحَر خُوْاں
صبح کے وقت بولنے والا پرندہ، بلبل، قمری یا مرغا وغیرہ، بلبل، بعض کے نزدیک قمری یا خروس
مُرْغِ آتِش زَن
ایک قسم کی آتشبازی، مُرغ آتشبار
مُرْغِ شَب آویز
رک : مرغ ِحق گو ؛ وہ پرندہ جو راتوں کو درخت میں لٹک جاتا ہے اور فریاد کرتا رہتا ہے ۔
مُرْغِ خُوش اَلحان
وہ پرند جس کی آواز سریلی ہو، خوش آواز پرند
مُرْغِ دَست آموز
۱ ۔ وہ پرندہ جو ہاتھ پر پالا جاتا ، ہلا ہوا پرندہ جو اُڑ کر پھر ہاتھ پر آ بیٹھے ۔
مُرْغِ قِبلَہ نُما
مرغ کی شکل کا نشاں جو قبلہ نما کے اندر قبلہ کی سمت ظاہر کرنے کو نصب کیا جاتا ہے، طائر قبلہ نما، قطب نما کی سوئی
مُرْغِ صُبْح خُواں
۔(ف) مذکر۔بلبل۔بعض کے نزدیک قمری یا خروس۔؎
مُرْغِ آتَِش سَوار
وہ مرغ یا پرندہ کا گوشت جسے آگ پر کباب کیا جا رہا ہو
مُرْغ خوش نَوا
میٹھی آواز والا پرندہ؛ (مجازاً) بلبل
مرغِ نامَہ بَر
خط لے جانے والا پرندہ، کبوتر، ہدہد
مُرْغِ ہُمایُوں فال
ہمایوں جیسا، شگون والا پرندہ
مُرْغِ زَرِّیں بَننا
خوب زرق برق پوشاک پہنے ہونا ، نہایت آراستہ و پیراستہ ہو کر بیٹھنا ۔
مُرْغ بَیضَۂ فَولاد
لوہے کی بنی ہوئی مرغ کی تصویر جو خود پر لگاتے تھے
مُرْغِ زَرِّیں بَن بَیٹھنا
خوب زرق برق پوشاک پہنے ہونا ، نہایت آراستہ و پیراستہ ہو کر بیٹھنا ۔
مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا
ذبح کیے ہوئے پرندے کی طرح تڑپنا ، نہایت تکلیف میں ہونا ؛ بہت بے چین ہونا ۔
مُرْغِ بِسمِل کی طَرَح پَھڑَکنا
ذبح کیے ہوئے پرندے کی طرح تڑپنا ، نہایت تکلیف میں ہونا ؛ بہت بے چین ہونا ۔
قَدْرِ عافِیَت کَسے دانَد کہ مُصِیبَتے گِرفْتار آیَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اچھائی کی قدر وہ جانتا ہے جو کسی مصیبت میں گرفتار ہوچکا ہو .