تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"खल" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"खल" کے متعقلہ نتائج
کَھل اُپاڑ
۔(ھ۔ کھَلْ۔ مخفف۔ کھال کا) (دہلی) کھال اُدھیڑنے والا۔ لینے کے واسطے کھال تک میں سے نکال لینے والا۔ ۲۔ کج بحث۔ ؎
کَھلیان
وہ جگہ جہاں غلہ کا ڈھیر لگاتے ہیں، غلّے کی کوٹھی، وہ جگہ جہاں غلّے کو بھوسے سے الگ کرتے ہیں، یعنی گاہتے ہیں، خرمن، غلّہ کا انبار، مطلق انبار، ڈھیر، تودہ
کَھل کھا
عموماً سستا مال خریدے والے گاہک کو چڑانے کے واسطے مستعمل یعنی تجھ میں اس چیز کے کھانے کی لیاقت نہیں ہے ، اس چیز کے بجائے کھل کھانے کے لیے خرید کر لے جا جو سستی ملے گی.
کھل کھا کھل
دوکانداروں کا محاورہ، جب کوئی کم قیمت دے تو کہتے ہیں، مطلب یہ ہے، کہ تجھے ایسی چیز کے کھانے کا حوصلہ نہیں، اس کی بجائے کھل خرید کھا جو سستی ملے گی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔