تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"त्र" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"त्र" کے متعقلہ نتائج
تِروٹی
چون٘چ، منقار، مچھلی کا من٘ھ، مچھلی کی ایک قسم، جو میٹھے پانی میں رہتی ہے، نوکیلی تھوتھنی والی مچھلی، لاط : Esox kankila
تِرْکُٹی
(یوگ) وہ عمل جس میں دونوں آن٘کھوں کی نظر بیتی ہو قائم کرتے ہیں تو پتلیاں دماغ کی طرف چڑھ جاتی اور چشم دل بھی اسی طرف رجوع کر لیتی ہے ان تینوں کے مجتمع ہو جانے کی حالت ، دونوں آنکھوں کی پتلیوں اور چشم دل کا دماغ میں جمع ہو جانے کا عمل.
تِرْدَنْڈی
سادھو، جو دنیا کو تیاگ کر بانس کے تین ٹکڑے باندھ کر لیے پھرتا ہے یا وہ سادھو جس کا بدن دل اور زبان یا خیالات الفاظ اور کلام قابو میں ہوں
ترِگَنْدَھک
رک : ترجاتک ، بھاؤ پرکاش میں لکھا ہے کہ ہندی میں چھوٹی الائچی تج اور تیزپات کی ترکیب کا نام ہے ، ترجاتک
تِربھنگ
ترچھا ، جھکا ہوا تین جھہ سے ٹیٹرھا ؛ کھڑے رہنے کا ایک انداذ جس میں کمر گردن اور ٹانْگوں میں کچھ خم رہتا ہے
تِری پاپ
फलित ज्योतिष में, एक प्रकार का चक्र जिससे किसी मनुष्य के किसी वर्ष का शुभाशुभ फल जाना जाता है
تِری پُٹا
نسوت ، ترید ، یہ ایک پیڑ کی جڑ ہے پیڑ ساق دار ہوتا ہے پتے اس کے نوکیلے اور لبلاب کبیر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں صرف جڑ بطور دوا استعمال ہوتی ہے
تِری مُورْتی
عیسائی: تثلیث، عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق خدا کو تین جاننا یعنی باپ (اللہ تعالٰی) بیٹا (حضرت عیسٰی) اور روح القدس، (اقانیم ثلاثہ) کو خدا ماننے کا عقیدہ ہندو: تین دیوتاؤں والا، ایک دیوتا کا لقب، تین شکلوں والی مورتی، برہما، وشنو اور شیو یہ تینوں دیوتا تین شکلوں والا
تریا چرتر جانے نہیں کوئے، خصم مار کے ستی ہوئے
عورت کے مکر و فریب کو کوئی نہیں سمجھ سکتا، خاوند کو قتل کر کے ستی ہو جاتی ہے
تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ
بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے
تِریتا کے بِیجوں کو پہنچ گئے
بہت گرے، بہت تنزل ہوا، تریتا کے دور میں پہنچ گئے یعنی بہت ایماندار اور سچے بن گئے
گُر مَنْتر
وہ منتر جو برہمن پہلی دفعہ جنیو پہنا کر سکھائے، مُرشد کی تلقین، گرو کی نصیحت، پیر کی ہدایت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔