تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"पकड़ना" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"पकड़ना" کے متعقلہ نتائج
دُنیا پَکَڑْنا
دنیا سے چمٹے رہنا ، دین کے مقابے میں دنیا کو مقدم رکھنا ، صرف دنیا کے معاملات میں منہمک رہنا.
مَنزِل پَکَڑنا
منزل مقصود پر پہنچنا ؛ کسی مقام کو اپنی منزل بنانا ، پڑاؤ ڈالنا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ۔
پاوں پَکَڑْنا
(کسی بات پر رضا مند کرنے یا عفو تقصیر کرانے کے لیے) نہایت عاجزی سے التجا کرنا ، منت سماجت کرنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔