تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار پَکَڑْنا

جنگ پر آمادہ ہونا ، کشت و خون کرنے کا سامان کرنا

تَلْوار پَڑْنا

تلوار کا کاٹ کرنا

تَلْوار اُگْلی پَڑْنا

تلوار میان سے نکلی رہنا، ہر وقت لڑائی کے لیے تیار رہنا

تَلْوار کاری پَڑْنا

تلوار کا پوری کاٹ کرنا، بھرپور وار ہونا، ’پورا کاٹ کرنا‘ کی جگہ مستعمل

تَلْوار پَٹْ پَڑْنا

تلوار کا وار خالی جانا، تلوار کا اونْدھا پڑنا

تَلْوار میں چھالے پَڑْنا

تلوار میں جگری داغ پڑ جانا.

تَلْوار مِیان سے نِکْلی پَڑْنا

قتل کرنے پر آمادہ ہونا ، نہایت خونْخوار ہونا

تَلْوار کا گھاٹ سے پَڑْنا

تلوار کا اس جگہ سے پڑنا جہاں سے خم شروع ہوتا ہے

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا

بہت قیمتی لباس پہننا اور بہت مہنگا کھانا کھانا، لباس اور کھانے پینے پر خوب پیسہ خرچ کرنا

تَلْوار پِھرْنا

تلوار چلنا، بہت دکھ پہنْچنا، بہت رنج و صدمہ ہونا

تَکْرار پَڑنا

بحث ہونا ، جھگڑا ہونا .

تیوَر پِھْرنا

رک : تیور بدلنا.

تَلْوار لِیے پِھرْنا

خون کرنے پر آمادہ ہو جانا، لڑنے کے لیے آمادہ یا تیار رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

تَلْوار پَکَڑْنا

talvaar paka.Dnaa•तलवार पकड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: تَلْوار

  • Roman
  • Urdu

تَلْوار پَکَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جنگ پر آمادہ ہونا ، کشت و خون کرنے کا سامان کرنا

Urdu meaning of talvaar paka.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jang par aamaada honaa, kishat-o-Khuun karne ka saamaan karnaa

English meaning of talvaar paka.Dnaa

Compound Verb

  • to be ready for war

तलवार पकड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • युद्ध के लिए तैयार होना, लड़ाई-झगड़े का सामान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار پَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار پَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone