تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"पोर" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"पोर" کے متعقلہ نتائج
پوروں
پور کی جمع (ترکیبات میں مستعمل)، انگلی، انگلی کا جوڑ، لاٹھی، گنے اور بانس وغیرہ کی دو گرہوں کا درمیانی فاصلہ
پورْیا
چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھن٘گرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں
پور دانی
(خیّاطی) سینے کے وقت اُن٘گلی کے سرے پر پہننے کا پیتلی یا آہنی خول جس کی وجہ سے اُن٘گلی میں سوئی نہیں چبھتی ، ان٘گُشتانہ .
پوروں پَر گِنْنا
ابتدائی تعلیم میں بچوں کو ریاضی سکھانے کے لیے ان٘گلیوں کے جوڑوں پر شمار کر کے جوڑنا سکھانا .
بانس پور
ایک طرح کا عمدہ قسم کا ململ، قدیم زمانے کا اعلیٰ قسم کا ململ جس کا تھان بانس کے پور یا چونگے میں سما جاتا تھا، جھینا یعنی باریک سوتی کپڑے کا تھان
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔