تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پورا" کے متعقلہ نتائج

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پورا

لکڑی کا ٹکڑا، کڑی، شہتیر

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پُورا ہونا

اختتام کو پہن٘چنا، اتمام کو پہن٘چنا، مکمل ہونا، تکمیل کو پہنچنا

پُورا عَرْضَہ

(اصطلاحاً) عمارت کی ایک دیوار کی پوری چوڑائی .

پُورا ہاتھ مارْنا

پورا ادا کرنا

پُوْرائی

رک : پوراپن .

پُورا ہاتھ پَڑْنا

بھرپور وار ہونا، کامل وار پڑنا

پُورا تَول چاہے مَہَنگا بیچ

دکاندار کو تول میں کم چیز کبھی نہیں دینی چاہیے مہن٘گا بیچنا اس سے اچھا ہے .

پورَہ

رک : پور (۱) ، پورا .

پُورا سا

خاطر خواہ .

پُورا پَن

تکمیل، مکمل ہونے کی حالت، کسی کام کی تکمیل

پُورا پُورا

بالکل، بلا کسی کمی بیشی کے، مکمل طور سے

پُورا وار

ایسا وار جس سے ایک ہی مرتبہ میں کام تمام ہوجائے

پُورا کرنا

بجا لانا، نباہنا

پُورا پَڑْنا

کامیاب ہونا ، (لڑائی وغیرہ) جیتنا .

پُورا ڈالْنا

کمی کو پورا کرنا

پُورا رَکْھنا

پکا رکھنا ، قائم رکھنا ؛ مکمل یا باقی رکھنا .

پُورا اُتَرْنا

ا. آزمائش یا امتحان میں کامیاب ہونا .

پورا پورا بھردینا

بے کم و کاست معاوضہ دینا، مکمل طور پر بھر دینا

پُورا اُتْارنا

کامیاب کرنا ، تکمیل کو پہن٘چانا .

پُورا پُورا اُتَرْنا

ٹھیک ٹھیک بیٹھنا ، صادق آنا .

پُورا کَر دِکھانا

رک : پورا کرنا .

پُورا پُرا بَھر دینا

مکمل معاوضہ دینا ، کچھ بقایا نہ رہنے دینا .

پُوِرانا

پُرانا

پَورانِک

پرانوں کا جاننے والا، قدیم مذہب کا ماننے والا، پنڈت، ماضی سے متعلق، اساطیر کا عالم

پَو رَہْنا

(پچیسی ، چوسر) نرد کا آخری خانے میں جا پڑنا .

پورہَل

ایک قسم کا ہل جو کھیت میں قطار یا فاصلہ قایم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے .

پُورِ عَذْرا

(مجازاً) شراب

پیالَہ پورا ہونا

مَہا پُورا

مراد: جس میں پانچوں عیب شرعی ہوں، بڑا عیّار، چلتا پُرزہ، سب گنوں پور

کَھٹ پورا

ایک آلہ، جس سے کھیت کو چھوٹے چھوٹۓ ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں یا جس سے کھیتوں میں کیاریاں بنائی جاتی ہیں

کام پورا ہونا

۔اصل مقصد حاصل ہونا۔ غرض حاصل ہونا۔ ؎

وعدے کا پورا

وہ جو اقرار کر کے پورا کرے

ہَٹ کا پُورا

دُھن کا پکا

لِکھا پُورا ہونا

نوشتۂ تقدیر کا بعینہ عمل میں آنا ، ہونے والی بات کا ظہور میں آنا.

مَہا پُورا ہے

سب گنوں میں کامل ہے ، بڑے حضرت ہیں ، بڑا چلتا پرزہ ہے

پَیمانَہ پُورا ہونا

رک : پیمانہ پُر ہونا .

مَطْلَب پُورا ہونا

مطلب پورا کرنا (رک) کا لازم ؛ کام بن جانا

مَن پُورا ہونا

دل کی مراد بر آنا ، خواہش کے مطابق کام ہو جانا ۔ کانگریس والوں کا من پورا نہ ہوا ۔

پوت پُورا ہونا

۔ لازم۔ (ابن الوقت) پھر بھی سوا دو ہزار اور ہوں تو پنڈھے چھوٹے ۔ بارے نواب کی سرکار میں ابن الوقت کی معرفت گڑوالوں کا لین دین تھا۔ انہوں نے بے تامل روپیہ حوالے کیا یوں جنرل سپلائر کا پُور پورا ہوا۔ ۲۔ کام سر انجام ہونا۔

پوتھ پُورا ہونا

رک : پوت پورا ہونا .

گِرَہ کا پُورا

دولت مند ، مال دار ، گان٘ٹھ کا پورا.

نِصاب پُورا ہونا

افراد کی مقررہ تعداد موجود ہونا (اجلاس وغیرہ میں) ، کورم پورا ہونا۔

دِن پُورا ہونا

شام ہو جانا، دن ختم ہو جانا

چاو پُورا ہونا

(مجازاً) لاڈ پیار ہونا ، خواہشیں پوری ہونا.

سَوال پُورا ہونا

مطلوبہ چیز کا مِل جانا ، خواہش یا آرزو کی تکمیل ہونا .

نَشَّہ پُورا ہونا

خمار ہونا ، نشے سے تسکین ملنا ۔

داؤ پُورا ہونا

چال کامیاب ہونا.

عَہْد کا پُورا

وعدے کا پکّا، قول و قرار پر قائم رہنے والا، اپنی بات پر قائم رہنے والا

وَقت پُورا ہونا

رک : وقت برابر آجانا ، موت کا وقت آنا ، مدت باقی نہ رہنا ، مہلت نہ ملنا ۔

ہَدَف پُورا کَرنا

مقصد کو حاصل کرنا ، کسی خاص امر یا مقررہ کام کو پورا کرنا ۔

عَقْل کا پُورا

(طنزاََ) بیوقوف، احمق، گاؤدی

چاند پُورا ہونا

مہینہ گزرنا

قِصَّہ پُورا ہونا

قصّہ تمام ہونا ، داستان ختم ہونا .

مَفسَدَہ پُورا کَرنا

ہنگامہ فرو کرنا ، سرکش اور شورش ختم کرنا ۔

مَقْصَد پُورا ہونا

رک : مقصد برآنا

ہاتھ پُورا پَڑنا

کامل وار پڑنا، پوری ضرب پڑنا، بھرپور وار پڑنا

مَنشا پُورا ہونا

مراد ملنا ، مطلب حاصل ہونا

داؤں پُورا ہونا

چال کامیاب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پورا کے معانیدیکھیے

پورا

poraaपोरा

وزن : 22

پورا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • لکڑی کا ٹکڑا، کڑی، شہتیر
  • لکڑی کا دائرہ نما ٹکڑا، لکڑی کا گول کنڈا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of poraa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • wooden piece
  • a kind of circular wood

पोरा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी का मंडलाकार टुकड़ा, लकड़ी का गोल कुंदा
  • लकड़ी का टुकड़ा, कड़ी, शहतीर

پورا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words