تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"फल" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"फल" کے متعقلہ نتائج
پَھل
چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .
پَھلی
غلاف دار لمبا پھل جس میں گودے کی جگہ چھوٹے چھوٹے بیج کے دانوں کی قطار ہوتی ہے جیسے مٹر، مونْگ یا املتاس کی پھلی وغیرہ
پَھلا
بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ
پَھلْ تاڑ
تاڑ کا وہ پودا جس میں پھل لگیں ، مادہ تاڑ جس میں گول گول پھل آتا ہے ، بل تاڑ ( نر ) کا نقیض .
پَھلْڑا
۔(ھ) مذکر۔ پھل کی تصغیر۔ کسی دھاردار آلہ کا وہ حصّہ جو دستے کے علاوہ ہوتا ہے۔ ؎ اَب فصحا کے یہاں متروک ہے۔ صرف عورتیں بولتی ہیں۔ ؎
پَھلیر
(گائے یا بیل) جس کے سفید رنْگ میں سیاہ داغ یا سیاہ رنگ میں سفید داغ ہوں، ایسے جانور کو منحوس سمجھا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔