تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھلی" کے متعقلہ نتائج

پَھلی

غلاف دار لمبا پھل جس میں گودے کی جگہ چھوٹے چھوٹے بیج کے دانوں کی قطار ہوتی ہے جیسے مٹر، مونْگ یا املتاس کی پھلی وغیرہ

پَھلیر

(گائے یا بیل) جس کے سفید رنْگ میں سیاہ داغ یا سیاہ رنگ میں سفید داغ ہوں، ایسے جانور کو منحوس سمجھا جاتا ہے

پَھلی بھی نَہ پھوڑْنا

کاہل ہونا ، کچھ کام نہ کرنا .

پَھلیندا

بڑی جامن

پَھلی کَش

وہ کانْٹا جس سے قنات کی حلقے دار رسی بانْس کے ساتھ چھید سے نکال کر بانْدھی جاتی ہے

مُونگ پَھلی

مونگ پھلی، ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں، جس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے

پَکّی پَھلی نَہِیں پھوڑْتا

کچھ کام نہیں کرتا ہے ، بہت سست ہے .

دو پَھلی

وہ ارضی جس میں دو فصلیں پیدا ہوں ، دو فصلی

بَن پَھلی

ایک جن٘گلی بوٹی جو بطور دوا مستعمل ہے

پُھول پَھلی

ایک قسم کی گھاس

سِیتا پَھلی

شریفے کے چھلکے کے چوخانے جال کی مانند جال یا ڈیزائن .

سویا پَھلی

سوئے کی پھلیاں.

تَل پَھلی

بے چمن ، مضطرب ، بے قرار.

مَروڑ پَھلی

(طب) ایک پیڑ، نیز اس کی پھلی جو پیچ لڑی کی طرح بٹی ہوئی ہوتی ہے، اس کا طول ڈیڑھ دو انچ کا ہوتا ہے، ان پھلیوں کے گچھے لگتے ہیں اور یہ مروڑ کی دواؤں میں استعمال ہوتی ہے (لاط : Helicteres Isora)

پانڈ پَھلی

رک : پانڈ پھل

مَڑوڑ پَھلی

پھلی کی ایک قسم ۔

مَڑور پَھلی

پھلی کی ایک قسم ۔

دَھول پَھلی

جوار کے ڈنٹھل اور پھلی جس میں اناج لگتا ہے

کونچ پَھلی

کونچ کے درخت کی پھلی جو سیم کی پھلی سے مشابہ مگر موٹی اور انگلی کے برابر ہوتی ہے اور بطورِ دوا استعمال ہوتی ہے.

مُوم پَھلی

رک : مونگ پھلی ۔

گَوارکی پَھلی

اس پودے کا پھل جس میں سے گوار نکلتی ہے اور کچّی یا پکا کر کھاتے ہیں

بَھٹ کی پَھلی

گن٘وار کی پھلی .

کینچ کی پَھلی

رک : کونچ کی پھلی.

مُونگ کی پَھلی

وہ پھلی جس میں ُمونگ کے دانے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) نازک اور پتلی انگلیاں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلی کے معانیدیکھیے

پَھلی

phaliiफली

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پَھلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھال
  • غلاف دار لمبا پھل جس میں گودے کی جگہ چھوٹے چھوٹے بیج کے دانوں کی قطار ہوتی ہے جیسے مٹر، مونْگ یا املتاس کی پھلی وغیرہ
  • بھلا کی تانیث، لوہے کی نوک والی
  • پھلدار (جیسے چاقو)، ترکیبات میں مستعمل مثلاً دو پھلی
  • کیلا، کیلے کا پھل
  • ڈھال، پھندا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phalii

Noun, Feminine

  • bean

फली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कटहल
  • सोनापाढ़ा
  • लंबोतरे पतले फल जिनमें एक साथ कई दाने या बीज होते हैं, जैसे- मटर, सेम आदि

پَھلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words