تلاش شدہ نتائج
"मक़्ता-ए-सिलसिला-ए-शौक़" کے متعقلہ نتائج
طَرْفَینِ سِلْسِلَہ
زنجیر کے دونوں سِرے ؛ ایک سلسلے کے دونوں طرفین یا دونوں طرف کے نشان یا حدیں
سِلْسِلَۂ مَنْزِلَہ
(قانون) نِیچے کو اُترتا ہوا سِلسلہ.
سِلْسِلَۂ ہِنْدِسِیَہ
(ریاضی) جب کسی سلسلۂ مقادیر کی ہر ایک رقم اپنی ماقبل اور کسی مستقل جزوِ ضربی کے حاصلِ ضرب کے برابر ہو تو اُسے سِلسلۂ ہندسیہ کہتے ہیں.
سِلْسِلَۂ سُخَن
بات یا بیان کا تعلق یا سِلسلہ.
سِلْسِلَۂ ذَہَب
رک : سِلسلۃُ الذّہب ، سونے کی زنجیر.
سِلْسِلَۂ نَسَب
خاندانی سِلسلہ ، نسل کا تسلسل یا تعلق.
یارانِ سِلْسِلَہ
ایک ہی سلسلہ بیعت سے وابستہ افراد
سِلْسِلَۂ مَطْبُوعات
(کُتب خانہ) مجلّدات یا مطبوعات کا سِلسلہ جو کسی ایک نام یا اِدارات سے مرتب کیا جائے.
مَجْمُوعَۂ سِلسِلَہ
میزان ، حاصل جمع ، مجموعہ ، خلاصہ ، رقم ، مبلغ ، حساب کے سوال (ایک ہی سلسلے سے متعلق)
سِلسِلَۂ تَعْلِیم
تعلیم کا سلسلہ، باقاعدہ تعلیم (جاری رکھنا، رہنا کے ساتھ)
سِلْسِلَۂ مُتَصاعِدَہ
(قانون) اُوپر کو چڑھتا ہوا سِلسلہ.
سِلْسِلَۂ عِذار
جسکی گالوں پر سبزہ آغاز ہو
سِلْسِلَۂ مُوسِیقِیَّہ
(ریاضی) اگر پہلی مقدار کو تیسری مقدار سے وہی نسبت ہو جو پہلی اور دوسری کے حاصلِ تفریق کو دوسری اور تیسری کے حاصلِ تفریق سے ہے تو یہ سلسلہ مقادیر سلسلۂ موسیقیہ کہلاتا ہے.
سِلْسِلَۂ مادَری
(تاریخ) وہ دستور جس کی رُو سے مرد کے بجائے عورت سے نسل چلے.
سِلْسِلَۂ جارِیَہ
مُستقل جاری رہنے والا سِلسلہ.
سِلْسِلَۂ کَلامِیَہ
عِلم کلام کی تصنیفات اور مصنفیں کا سلسلہ ، وہ علم جس سے مذہبی عقائد کو عقلی دلیلوں سے ثابت کرتے ہیں.
سِلْسِلَۂ حِسابِیَّہ
(ریاضی) اعداد کا ایک سِلسلہ جس میں مقررہ مقدار سے کمی بیشی ہوتی ہے جیسے ، ۱ ، ۲ ، ۳ ، ۴ ، وغیرہ اور ۹ ، ۷ ، ۵ ، ۳ وغیرہ.
سَفَرِ شوَق
(کنایۃً) جستجو، تلاش یا سیاحت کے لیے گھر سے باہر جانا
نَغْمَہ شَوق
خوشی کا گیت، نغمہ شادی، ترانہ
جَذْبَۂ شوق
شوق کا جذبہ، چاہت کی لگن، عشق کا شوق، کشش کا شوق
چَشْمِ شَوق
شوق دیدار، دیکھنے کی خواہش، خواہش، آرزو، تمنا، کسی چیز کو دیکھنے کا شوق
رَبْطِ شَوق
رشتہ، تعلق، جوڑ، محبت کا رشتہ، قربت، بے تکلفی، اپنائیت، دوستی
نِگَہِ شَوق
محبت کی نظر، شوق اور محبت کی نگاہ
شَوقِ عَمَل
eagerness, desire for action
خَطِ شَوق
محبت نامہ، فرط محبت میں تحریر کردہ خط
وُسْعَتِ شَوق
آرزؤں اور خواہشوں کا پھیلاو
فَرْطِ شَوق
شوق کی زیادتی، غلبۂ شوق، کثرت اشتیاق، کمال تمنا و آرزو
رہ رو شوق
wayfarer, traveller of love
مستئ شوق
intoxication of love, ardour
راہِ شَوق
جستجو اور طلب کی راہ ، محّبت کا راستہ
عَالَمِ شَوْق
condition of being in love
سَلامِ شَوْق
محّبت بھرا سلام، والہانہ سلام، محبت بھری نیاز مندی
شَوقِ لِباس
کپڑوں کا شوق، عمدہ اور خوش وضع کپڑے پہننے کا شوق
شَوْقِ عِبَادَت
عبادت و ریاضت کا شوق، خدا کی عبادت کی لگن
شَوقِ نَظارَہ
دیدار کا اشتیاق، دیکھنے کا شوق، زیارت کی تمنا
صاحِبِ شَوق
شوق رکھنے والا، خواہش مند، شوقین
شَوقِ لِقا
کسی کو دیکھنے کا اشتیاق ، کسی سے ملاقات کی خواہش ، ملنے کی آرزو
شَوقِ آرائِش
زیب و آرائش کا شوق، بننے سنورنے کا شوق