تلاش شدہ نتائج
"मस्ती''" کے متعقلہ نتائج
مَسْتی
وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ
سِیَہ مَسْتِی
بدمستی، مدہوشی، بہت زیادہ سیرو تفریح کرنا
اَللہ مَسْتی
خداوندِ عالم کی صحبت میں مستغرق ہونا، صوفی پن
فاقَہ مَسْتی
تنگ دستی میں رنگ رلیاں، مفلسی میں عیاشی، لنگوٹی میں بھاگ
عالم مستی
نشے کا عالم، مخمور، نشہ میں محو، مدہوش، بے خیال، بے فکر
مستئ شوق
intoxication of love, ardour
مستیٔ انا
شہوت میں بھرنا، انا سے بھرا ہوا، گھمنڈ میں چور، اپنے سامنے کسی کی نہ سننے والا
مَسْتی نِکالْنا
مستی جھاڑنا ، شہوت مٹانا ، جوش شہوت کو ٹھنڈا کرنا
کَٹ مَسْتی
بدذات ، بدکردار ، بدمست (عورت) ، مستانی.
مَوج مَسْتی
تماشہ، مزاق، موج مستی، جشن، سیر و تفریح، خوشی منانا
مال مَسْتی
دولت کا نشہ، دولت کا غرور
نِیم مَستی
(تصوف) استغراق میں آگاہی اور استغراق پر نظر رکھنا
مَسْتی چَڑْھنا
نشہ طاری ہونا ، متوالا ہونا ، شہوت کا زور پکڑنا، مستی میں بھرنا، شہوت کا جوش پر ہونا
مَسْتی جَھڑْنا
نشہ ہرن ہونا ، خمار اُترنا ، شرارت نکلنا ، حرمزدگی دُور ہونا ، اوسان درست ہونا
مَسْتی جھاڑْنا
شہوت بجھانا ؛ شرارت نکالنا
بَدْ مَسْتی
مدہوش یا بدمست ہونے کی کیفیت، شراب وغیرہ کے نشہ میں مست ہونا، بدمست ہونے کی کیفیت، نشہ میں چور ہونے کی کیفیت، مدہوشی، متوالا پن
مَد مَسْتی
نشہ، مد ہوشی، خمار، بے خودی مجازاً: غرور، گھمنڈ
اِعْتِبارِ مَسْتی
trust, reliability of intoxication
نِیم کی مَستی
ایک رطوبت جو نیم کے بعض درختوں میں سے ایک خاص وقت پر رس کر جم جاتی ہے ۔
وَجد و مَستی
(تصوف) ذوق و شوق میں پیدا ہونے والی کیفیت ، بے خودی و سرشاری ۔
مَسْتی میں چُور ہونا
بہت زیادہ کیف و سرور میں ہونا ۔
مَسْتی کَرْنا
۱۔ مست ہو جانا ، ترنگ میں آنا ، اٹکھیلیاں کرنا ۔
مَسْتی آنا
شہوت کا عود کرنا ، ترنگ آنا ، شہوت میں بھرنا
مَسْتی لَگْنا
مستی میں آنا ، مست ہونا ؛ حرام سر پر چڑھنا
مَسْتی اُٹْھنا
مجامعت کو دل چاہنا ، جماع کی خواہش ہونا ، شہوت کا زور کرنا
مَسْتی اُتَرْنا
نشہ اُترنا ، مستی کا دُور ہونا ۔
مَسْتی چھانا
شدت سے نشہ طاری ہونا، مدہوش ہو جانا
مَسْتی ٹَپَکْنا
حرکات و سکنات سے جوانی کا جوش یا شہوت کی زیادتی ظاہر ہونا
مَسْتی پَر آنا
مست ہو جانا ، سرشار ہو جانا ۔
کَٹ مَسْتی پَن
بدمست ہونا، بے باکی، بدکاری
مَسْتی سَوار ہونا
جوش یا جذبے کا شدت سے طاری ہونا ۔
جَوانوں کو آئی سُسْتی بُوڑھوں کو آئی مَسْتی
رک : جوان جائے پتال بڑھیا مانْگے بھٹار