تلاش شدہ نتائج
"रेग-ए-सर-ए-राह" کے متعقلہ نتائج
سَرِ راہ
راستے کے سرے پر، راستے میں، سڑک پر، آتے جاتے، راستہ چلتے ہوئے
ریگِ گُرْدَہ
وہ ریت جو گُردے سے پیشاب میں آئے.
مَوج ریگ
لہر جو ہوا کے چلنے سے ریت میں پیدا ہوجاتی ہے، ہوا کی لہروں کے باعث ریت پر بننے والی لہریہ دار شکل، ریگستان میں ریت کی حامل لہر
ریگِ رَواں
وہ چمکدار ریت جس میں جب ہوا چلتی ہے تو پانی کی طرح لہریں اُٹھتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں، اُڑنے والی ریت، سراب
بَر سَرِ راہ
راستے میں ، سڑک پر سرسری ، عارضی ، ناقابل اعتنا .
رِیگِ ماہی
ریت کی مچھلی، گرگٹ کی قسم کا ایک جانور، جو ریگستانوں میں پایا جاتا ہے، بھربھرا، سقنقور
سَرِ نَو
anew, afresh, new start, re-starting
خار راہ
تکلیف یا ایذا دینے والی چیز، کانٹے جو رستے میں ہوں، راستے کا کانٹا، رکاوٹ، ایسی چیز جو راستے میں رکاوٹ بنے، تکلیف دے وغیرہ
سر سوزن
سوئی کا سرا، سوئی کا اوپری حصہ
راہِ مُسْتَقِیْم
سیدھا راستہ ، نیک روش ، اچھا ڈھنگ.
مُرشِدِ راہ
(تصوف) جو ہدایت کے راستے پر لگائے
رَاْہِ عِشْق
راہ طلب، عشق و محبت کی زندگی، محبت کے معاملات و مشاغل
راہِ ظُلْمات
تاریَک راستہ ، پُر خطر راستہ ، گُمراہی کا چلن.
خِضْرِ راہ
صحیح راہ دِکھانے والا، رہنما، رہبر
راہِ بُرِیدَہ
वह मार्ग जिस पर चलना बंद हो, जिस पर लूटमार का भय हो।
رَنجِ راہ
سفرمیں راستے کی صعوت یا تکلیف
راہِ خُدا
اللہ واسطے، خدا کی رضامندی کے لیے، فی سبیل اللہ
راہ حَقِیقَت
سچّائی کا راستہ، درست راستہ
راہِ سُخَن
گفتگو کا موقع، بات چیت کرنے کی صُورت یا تدبیر
راہِ سَخْت
a hard, cumbersome path, the way to God
راہِ اِیماں
سچَائی کا راستہ، حقیقت ، راہِ مستقیم.
راہِ طَرِیقَت
in Sufism the road which leads towards the Lord
غُبارِ راہ
راستے کی دُھول، چلتے وقت راستے میں اُڑنے والی گرد
دُخانِ راہ
وہ درز یا رخنہ جس میں سے بُخارات خارج ہوں .
فَرْشِ راہ
راستے کا فرش، راستے میں بچھا ہوا
قَطْعِ رَاْہ
راستہ طے کرنا، سفر کرنا، مسافت طے کرنا
رَفِیقِ راہ
شریکِ زندگی، زندگی کے سفر کا ساتھی، مددگار، دوست، ساتھی
راحِ رُوح
ایک راگ جو باربر نے اِیجاد کِیا تھا ، آرام دل اور باربری تِیس لحنوں میں سے ایک لحن کا نام
راحِ رَیحانی
پھلوں سے بنی ہوئی ایک قِسم کی شراب
راہِ راسْت
صراط مستقیم، صحیح راستہ، درست راستہ، حق کی راہ
راحِ اَطْہَر
پاک شراب جو بہشت میں ملے گی، شراب طہور
سالکِ راہ
وہ جو صوفیوں کے راہ پر چلتا ہوا، صوفی اور سنت
مِیلِ راہ
فاصلوں کے نشان کا پتھر جو راستے میں لگا ہو
مِیَان راہ
راستے میں، وسط راہ، راستے کے بیچ میں
نِشانِ راہ
وہ پتھر جو مسافت کا تعین کرنے اور رہنمائی کے لیے راستوں کے ساتھ لگائے جاتے ہیں، راستے کا پتا، سنگ میل
شَرِیکِ راہ
ہمسفر ، سفر کا ساتھی، زندگی کا ساتھی، روج و زوجہ
راہِ عَدَم
عدم کی راہ، آخرت کا سفر، زِندگی سے موت کی طرف سفر، آخرت کی طرف کُوچ
نِشاناتِ راہ
راستے کے نشان ، سنگ ِمیل ؛ مرحلے ، منزلیں ۔
رَاْہِ عَدَالَت
انصاف کا راستہ، صداقت کا راستہ، حق پسندی
واماندَگانِ راہ
راستے میں تھک جانے والے ، تھکے ماندے ، تھک کر پیچھے رہ جانے والے لوگ ، پیچھے رہے ہوئے لوگ ۔
راہِ شَرْع
مذہب کا راستہ ، شریعت ، دینی راستہ