تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"लानत" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"लानत" کے متعقلہ نتائج
لَعْنَت پَر ہیچ
۔صاف صاف کسی پر لعنت بھیجنے سے احتراز کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ (رویائے صادقہ) اور اُس کو دیکھتا کہاں سے اس لعنت پر ہیچ ڈپٹی کلکٹری میں تو موقع ہی نہیں۔
لَعْنَت کا شُروا پَھٹ پَھٹ کی روٹی
وہ رزق جو بے عزتی سے حاصل ہو ، وہ روٹی جو سینکڑوں باتیں سنا کر اور طعنے مہنے دے کر کھلائی جائے.
لَعْنَت مَلامَت
سرزنش، برا بھلا کہنا، سخت سست کہنا، شرمندہ کرنا کی جگہ (کرنا کے ساتھ)، زجر و توبیخ نیز برا بھلا
لَعْنَت بَر ہیچ
(متعلقہ معاملات و افراد میں سے) کسی پر لعنت ، ہر ایک پر لعنت (صاف صاف کسی کا نام لینے کی بجائے مستعمل).
لَعْنَتُ اللّٰہِ عَلَی الکاذِبِین
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ، جھوٹوں پہ اللہ کی مار (قرآن پاک کی آیت کا اقتباس).
لَعْنَت کی جھوڑ ہونا
رک : لعنت برسنا ، بہت لعن طعن ہونا ، مسلسل سرزنش ہونا ، مسلسل برا بھلا کہا جانا.
کیا مُنہ پَر لَعْنت بَرَسْتی ہے
کیا بے رونق اور اداس چہرہ ہو رہا ہے ، کی بے نور چہرہ ہو گیا ہے ، چہرے پر بہت پھٹکار اور لعنت پرستی ہے .
طَوقِ لَعْنَت بَگََرْدَنِ اِبْلِیس
لعنت کا طوق شیطان کی گردن میں ، بُرے آدمی کو ہی برائی کا الزام لگتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔