تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ajmr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ajmr" کے متعقلہ نتائج
جِمار
وہ سن٘گریزے جنھیں حجاج مناسک حج ادا کرنے میں مقررہ و متعینہ مقامات پر پھینکتے ہیں (اس عمل کو رمی جمار بھی کہتے ہیں)
زامُور
ایک قِسم کی چھوٹی مچھلی جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ادمیوں کی آواز سے مانوس ہوتی ہے اور کشتیوں کے ساتھ ساتھ چلتی ہے.
ضَمِیر فَروش
اپنا ایمان بیچنے والا، حرصِ دنیا میں باطل کی تائید کرنے والا، دنیوی فائدے کی خاطر جان بوجھ کر ظلم و جور یا ناحق کا ساتھ دینے والا
ضَمِیر فَروشی
ایمان بیچنا، حرصِ میں باطل کی تائید کرنا، دنیوی فائدے کی خاطر جان بوجھ کر ظلم و جور یا ناحق کا ساتھ دینا
ضَمِیر راجِع کَرْنا
(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا
ضَمِیر راجع ہونا
(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا
ضَمِیرِ تابِع
ضمیر تابع وہ ضمیر ہے جو کسی ضمیر کے بعد بولی جائے اور پہلی ضمیر کی ذاتی خصوصیت فعل کے کرنے میں ظاہر کرے ، ضمیر تابع کے صرف دو لفظ ہیں آپ ، خود
ضَمِیر بیچْنا
کسی غرض سے جان بوجھ کر اپنے اصول کے خلاف عمل کرنا، کسی سے ذاتی فائدے کے حصول کے لیے حق و انصاف کے منافی کام کرنا، اپنے مفاد کی خاطر جان بوجھ کر باطل کا ساتھ دینا، ضمیر فروشی
جَمْرَۂ وُسْطیٰ
رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ درمیانی جگہ جہاں کنکریاں مارتے ہیں ، منجھلا شیطان .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔