تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".aoz" کے متعقلہ نتائج

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

عاج

ہاتھی دان٘ت، ہاتھی کے دان٘ت سے بنی ہوئی کوئی چیز

z

انگریزی حروف تہجّی کا چھبیسواں حرف۔.

زِنْدَگوں

زندہ کی جمع

زِنْدَگی

زِیست، ہستی، حیات، زِندگانی

زَمانِیاں

زمانے کے لوگ ، اہلِ زمانہ

زاں

name of a tree from which arrows and spears are made

ضَرِیع

ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے

زَرُوع

زرع کی جمع

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

زُوں

کسی شے کے تیزی سے گزرنے کی آواز

زیں

from this

ذَرِیعَہ

وسیلہ، واسطہ

زمانا

ماہ و سال کی گردش کا عرصہ، دن رات، حالات، زماں

زَمانِہ

ضَیع

नष्ट होना, मरना।

زَمانَہ

زِیّ

حیثیت، مرتبہ

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

ذَرْعَہ

ہاتھ کا پھیلاؤ، ایک ہاتھ کی لمبائی

ذَرا

تھوڑا، بہت کم

زَرا

تھوڑا، بہت کم

زماں

time, tense (grammatical)

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

آز

لالچ، خواہش، حرص، ہوس

زَمی

رک : زمین

زمانی

زمان سے منسوب یا متعلق ؛ (مجازاً) حادث (یعنی جو پہلے نہ تھا اور پھر وجود میں آیا)

ذَرَہ

زَمانے

زمانہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

زَمِینا

رک : زمین ۔

زَمِینی

زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق

زَباں

(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں

زَبُوں

معیار یا معمول سے گِرا ہوا، بیکار، ناکارہ

ضَبُع

بجو ، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے ، رات کو غذا کی تلاش میں نکتا ہے ، چھوٹے چھوٹے جانوروں اور نباتات پر زندگی بسر کرتا ہے ، رات کو موقع پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے ۔

زنداں

بندی خانہ، قید خانہ

ظَبِی

हरिण, मृग, हिरन, आहू।।

زَبانی

مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)

ضَبْطی

قُرقی، جائداد وغیرہ بحقِّ سرکار ضبط ہو جانا، (مطلق) چھین لیا جانا

زِنْدی

نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.

ذائِع

ظاہر ، آشکارا ؛ پھیلا ہوا ، اشاعت پذیر.

ضائِع

اکارت، رائگاں، برباد، غارت

زَخَم

جسم کے کسی حصے کے کٹ جانے یا چھل جانے کی صورت، گھاؤ، چیرا

زَخْم

ضَبے

ذبح، حلال کرنا

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

ظَبِیَہ

हरिणी, मृगी, हरनी।।

ذات

(ہندو) ہندوؤں کے چار معاشرتی طبقوں میں سے ایک، برہمن، کشتری، ویشیہ اور شودر میں سے کوئی ایک گروہ یا جاتی

ظَبْیَہ

ہرنی ، مادہ ہرن.

زَرِّیں

سونے سے منسوب، طلائی، سونے کا ملمع چڑھا ہوا

زَہ

بچہ جننا، نُطفہ، بچہ، جنین

زِہ

انگوٹھی کے نگینے کے سوراخ یا دندانے جن سے نگ رُکا رہتا ہے

زِنْدَہ

جیتا، ذِی حِس، ذی حیات، جاندار، ذی رُوح

زَخْماں

بہت سارے گھاؤ ، زخم ، جراحتیں .

ذَری

ذرا (رک) کی تصغیر

ذَرّے

ذَرّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

زَیَادہ

مقدار و تعداد میں ضرریات سے سوا، مزید، زائد، افزوں، بہت، سوا

ذَرّی

ذرا (رک) کی تصغیر

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

زِیادی

زیادہ، سوا، بیش

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone