تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".aqly" کے متعقلہ نتائج

قَلْیائی

رک : قلوی .

قَلْیاوی

رک : قلوی .

قَلْیان کَش

حقّہ پینے والا .

قَلْیان بَرْدار

حقہ پلانے والا، بھنڈے بردار

قَلْیان کَشی

حقہ پینا

قَلْیان بازی

حقہ پینے کا شغل

قلائد

گلے کے پٹے، گردن بند، کتے کے گلے کا پٹہ

عَقْلِیَّہ

عقل سے منسوب یا متعلق، عقلی

قُلْیا تَمام کَرْنا

کام تمام کرنا ، خاتمہ کرنا ، مار ڈالنا .

قَلْیان خانَہ

وہ مخصوص جگہ یا کمرہ جہاں حقہ پیا جائے

قَلْیا

سادہ گوشت کا گھی میں بھنا شوربہ دار سالن .

قَلِیا

قَلْیابی

(کیمیا) پانی کے ذریعے سے کسی چیز کے محلول اور غیر محلول اجزا الگ کرنا ، شورابیت، شور گیری

قُلْیا تَمام ہونا

کام تمام ہونا ، خاتمہ ہونا ، جان سے جانا .

قُلْیا

قرآن شریف کے سورۂ کافرون کا نام ، اس سورت کی ابتدا ” قُل یا “ سے ہے ، اس لیے اس کا نام قلیا پڑ گیا .

قَلِیَہ

قلیا

قَولْیَہ

کہا ہوا ، بیان کیا ہوا ؛ قول پر مبنی.

عَقْلِیَّت

یہ نظریہ کہ علم کی صحیح بنیاد عقل پر ہے اور تعقل اورعقلی استدلال کے ذریعے حقیقت تک رسائی ہوسکتی ہے، تلاش حقیقت میں عقل ہی کی رہنمائی کو قبول کر نے کا مسلک یا رجحان

قُلْیا خَتْم کَرْنا

رک : قلیا تمام کرنا .

قُلْیا خَتْم ہونا

رک : قلیا تمام ہونا .

قَلیان

حقہ، گڑگڑی، پیچوان

قَلْیاب

(کیمیا) سجّی دار پانی .

قائِلِیَت

ماننا ، تسلیم کرنے یا معترف ہونے کا عمل .

عَقْلِیات

وہ باتیں جو عقل کے لئے ممکن الحصول ہوں ، علم ِ کلام کے وہ موضوعات جو عقل کے زیرِ تصّرف ہیں ، علومِ عقلیہ جنہیں مشاہدہ و عقل سے خود حاصل کیا جاسکتا ہے (بمقابل دینیات).

عَقْلِئِین

عقلیت پسند لوگ، عقلیت کو ماننے والے، فلاسفہ

عَقْلیِین

co-equally

برابری سے

سَر قَلِیاں

چلم ؛ گول ٹھیکری جو چلم میں تمباکو کے اُوپر آگ کے نیچے رکھتے ہیں.

عُلُومِ عَقْلِیَہ و نَقْلِیَہ

علوم عقیلہ وہ علوم جن میں عقل و فکر سے کام لیا جائے ، جیسے : فلسفہ ، منطق اور علم کلام وغیرہ ، علوم نقلیہ جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوئے ہوں ، جیسے : حدیث و تاریخ و غیرہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone