تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".bult" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".bult" کے متعقلہ نتائج
بُولْتی تَصْوِیر
ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.
بُولْتی فِلْم
وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم
بولْتے کی رَگَڑ
(پیشہ کہاری) پہلو میں آدمی ہے ہٹ کر چلو (اگلا کہار پچھلے کو ان الفاظ میں تنبیہ کرتا ہے کہ راستے میں آدمی ہے بچکر نکلو)
بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا
عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی
ballet
مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔.
billet
(الف) وہ جگہ جہاں فوجیوں کو ٹھہرایا جائے خصوصاً غیر فوجیوں کے ساتھ (ب) تحریری حکم کہ حامل رقعہ بالعموم فوجی کو رہنے کی جگہ دی جائے۔.
بَلُوط
موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری
بَلُوط
موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری
بَلُّوط
موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری
بَلْتی
ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے
بالْٹی طَرِیقَہ
(فولاد سازی) فونیس میں چارج ڈالنے کا ایک طریقہ جس میں چھوٹے ڈھکے کو اس کی مانی سمیت باہر نکال کر چارج ڈلتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔