تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".dozd" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".dozd" کے متعقلہ نتائج
دُزْدِ حِنا
مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور
دُزْدِ سُخَن
کسی دوسرے شاعر یا مصنف کے فکر و خیال کو بغیر اعلان و حوالہ اپنے کلام و تحریر میں استعمال کرنے والا شاعر یا مصنف.
نَہ غَم دُزد، نَہ اَندیشَہ غَم
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کوئی غم نہیں ؛ بے زری ، اطمینان ، فراغت ہو توکہتے ہیں
نَہ غَم دُزد، نَہ اَندیشَہ کالا
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کوئی غم نہیں ؛ بے زری ، اطمینان ، فراغت ہو توکہتے ہیں
کہ خربستہ بہ، گرچہ دزد آشناست
گدھے کا باندھنا بہتر ہے، گو چور دوست ہے، اگرچہ اطمینان ہو احتیاط بہتر ہے
نے غمِ دُزد نے غمِ کالا
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) مفلس کو چوری کا ڈر نہیں ہوتا، دنیائے سرد و گرم سے بے خبر
آبْ دُزْد
چھوٹے مُن٘ھ کا برتن جس کی تہ میں بہت سے سوراخ ہوں اور ڈھکن بند کرنے سے پانی نہ نکلے، پن جورا
کَفَن دُزْد
ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔