تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".edki" کے متعقلہ نتائج

اَڑْکا

پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)

ایڑْکا

تندرست بکرا یا مین٘ڈھا جو لڑائی کے لیے تیار کیا جائے.

آڑْكا

(پارچہ بافی) وہ چوبی ڈنڈا، جو دری كے تانے كی بلی كا كھنْچاؤ محكم كرانے والی رسی كے بند میں البیٹ دینے كے لئے لگایا جاتا ہے

دَوڑو

دوڑ

دَوڑا

a runner

ڈاکا

وہ حملہ جو دُوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی، راہزنی

دَوڑی

ایک جنگلی جانورکا نام

ڈاکو

لُوٹ مار کرنے والا، لُٹیرا، ڈکیت، مُسلّح ہو کر لُوٹنے والا

ڈاکی

gluttonous, voracious

ڈُوکا

مچھلی.

ڈَاکہ

وہ حملہ جو دوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی

dike

بَنْد

دوکو

وہ تو کہیے

ڈوکی

ایک جنگلی جانور

ڈَکّا

روک ، بندش.

ڈُوکَہ

مچھلی.

ڈانکا

ڈاکا ، مُسَلَح افراد کا مُنَظَّم حملہ

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنکے

ڈنکا کی جمع

دُوکَہ

(اراضیات) نوکدار ، تکہ نما (Fusolina)

دُوقُو

جنگلی گاجر کے تخم جو اجوائن سے مشابہ مگر اس سے زیادہ چھوٹے اور مزے میں کسی قدر تیز ہوتے ہیں

ڈانکی

پیٹو ، بہت کھانے والا ؛ غول بیابانی

ڈانکُو

(عو) ڈاکو

ڈانکَہ

ٹانْکَہ ، جھول

ڈَنکَہ

رک : ڈن٘کا (مع تحتی الفاظ)

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

دُکا

گھونسا

دَونکا

گھاس کی ایک قسم

ڈِکّی

گاڑی میں سامان رکھنے کی جگہ

ڈَنکی

ڈنکیلا

ڈاڑا

(معماری) دیوار کی تیاری کے لیے اینْٹ یا گھڑے ہوئے پتّھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش ، چُنائی.

ڈوڑا

(مذاقاً) آلۂ تناسل کا اگلا سرا

دُونکا

ڈونگا، گہرا، عمیق

dekko

عوام: برط نظر ڈالنا، دیکھنا [ہند: دیکھو]:

دوڑائی

تیز رفتاری، بھاگنے کا عمل، بار بار ادھر سے ادھر آتے جاتے رہنے کا کام

دونکی

دھونکنی Bellows

دُکّی

دُگی، تاش یا گنجفے میں دو بند کیوں کا پتَا، دُری دُرا

دیڑا

(عو) بڑا پیٹ ، حمل .

دَڑا

(قصّابی) دو سالہ یا اس سے کچھ زیادہ عمر کا بکرا بھیڑ وغیرہ

دائِک کا

فائدے کا ، فائدہ مند ، فائدہ دینے والا.

دَڑی

(گھڑی سازی) پلیٹ (انگریزی) ؛ گھوڑی ؛ گھڑی کے چکّر کی جول کے سوارخ کا توا یا پردا.

داڑی

رک : داڑھی.

دَڑَہ

چھوٹی جھاڑی ، چھوٹا جھاڑ ؛ جھاڑ جھنکاڑ.

ڈانڑا

کسرتی ، قوی

اَدْکَچْرا

half-cooked

دینڑا

سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.

اَڑ کَسْب

وہ شخص جو اپنے آبائی پیشے کو چھوڑ کر دوسرا پیشہ اختیار کرے

اَدْکاری

وہ کسان جو اپنی آراضی جملہ حقوق کے ساتھ دوسرے کسان کو منتقل کر دے

آڑ كِواڑ

(موسیقی طبلے كی تال میں آڑ (رک : نمبر ۱۳) اور كیواڑ (رک) كو ملا كر برتی جانے والی ایک تال جس میں سم آگے پیچھے آتا ہے لیكن اس كی لے آڑی ترچھی ہوتی ہے۔

اَدْکَن

खाकी रंग, ऐसा रंग जो कालिमा लिये हो।

آڑ كَباڑ

الا بلا، كاٹ كباڑ، كوڑا كركٹ۔

اِدقاق

बारीक करना, कूटकर चूर्ण करना।

آد کَر

علت اولیٰ، علت علل: خالق اول، اللہ، خدا

آد کَب

شاعر اول، پہلا شاعر

آد کار

علت اولیٰ، علت علل: خالق اول، اللہ، خدا

آد کارَن

علت اولیٰ، علت علل: خالق اول، اللہ، خدا

ڈاکا پڑنا

ڈاکا ڈالنا کا لازم

ڈاکا چَڑْھنا

دہشت زدہ ہونا، وحشت میں مبتلا ہوجانا

ڈنکے پَر چوٹ پَڑْنا

اعلان ہونا، نقارہ بجنا

ڈنکے پَر چوب پَڑْنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone